04:12 pm
امریکہ نے ایک بار پھر بھارتی طیارے کے مارگرائے جانےکی تصدیق کر ڈالی

امریکہ نے ایک بار پھر بھارتی طیارے کے مارگرائے جانےکی تصدیق کر ڈالی

04:12 pm


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فروری 2019میں رقم کی گئی تاریخ کو بھارت مسلسل جھٹلائے جا رہاتھا۔ لیکن اب امریکہ نے پوری تفصیلات کے ساتھ اس واقعے کی تصدیق کردی ہے۔ امریکہ کے پروفیشنل سٹاف کی جانب سے چلائی گئی ایک ویب سائٹ  ایف 16نیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ 27 فروری 2019 کو
آپریسن سوئفٹ ریٹارٹ کے دوران پاکستانی فضائیہ کے ایف 16 بی بلاک 20 ایم ایل یو نے بھارتی ایڈوانس سُخوئی لڑاکا طیارے ایس یو-30 ایم کے آئی ائیر فریم نمبر 84606 کو نشانہ بنایا تھا۔ ویب سائٹ کے مطابق کومبیٹ ائیر پیٹرول کے دوران اسکوڈرن لیڈرن حسن صدیقی نے پاک فضائیہ کے کنٹرولرز کی ہدایت پر بھارت کے ای یو-30 ایک کے آئی کو نشانہ بنایا۔ پائلٹ نے ایک اے آئی ایم – 120 سی – 5 میزائل فائر کیا جو بھارتی سخوئی کی تباہی کا باعث بنا۔

تازہ ترین خبریں