10:18 pm
اس جماعت کو توانتخابی مہم کی بھی ضرورت نہیں ، اس الیکشن میں کونسی سیاسی جماعت کلین سویپ کرے گی ؟

اس جماعت کو توانتخابی مہم کی بھی ضرورت نہیں ، اس الیکشن میں کونسی سیاسی جماعت کلین سویپ کرے گی ؟

10:18 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اس جماعت کو توانتخابی مہم کی بھی ضرورت نہیں ، اس الیکشن میں کونسی سیاسی جماعت کلین سویپ کرے گی ؟ بڑا انکشاف کر دیا گیا ۔۔۔سینئرتجزیہ کار منیب فاروق نے کہا ہے کہ ق لیگ سمجھتی ہے، ن لیگ الیکشن میں کلین سویپ کرجائے گی، نوازشریف کو پنجاب انتخابی مہم چلانے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی،زمینی حقائق یہ ہے یہ ن لیگ کلین سویپ کرجائے گی، لیکن
حکومت کی عجیب سیاست ہے کہتے شریف برادران کی سیاست ختم ہوگئی۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف اور تجزیہ کار روزانہ مسلم لیگ ن کو ختم کرنے نکلتے ہیں، شہباز شریف ختم ہوگیا، مریم نواز ختم ہوگئی، لیکن عجیب بات ہے کہ حکومت کی پنجاب میں اتحادی جماعت، جس کے بل بوتے پر حکومت کھڑی ہوئی ہے، ان کے بارے میں بتاتا ہوں کہ مسلم لیگ ق سمجھتی ہے اگرآج پنجاب میں الیکشن ہوں تو ن لیگ کلین سویپ کرے گی، نوازشریف کو پنجاب انتخابی مہم چلانے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی۔ عجیب سیاست ہے کہ شریف برادران کی سیاست ختم ہوگئی ہے، لیکن زمینی حقائق سب کے سامنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ایک بات بہت گھٹیا لگتی ہے کہ مریم نواز کو نوازشریف سے علیحدہ کرو، اس کو جان بوجھ کر مریم صفدر کہو، بیگم صفدر اعوان کہو۔ ایک بیٹی سے اس کا باپ کا نام چھین رہے ہو۔ یہ اس کا حق ہے کہ وہ اپنے باپ کا نام اپنے ساتھ لگانا چاہتی ہے۔ واضح رہے ن لیگی نائب صدر مریم نواز نے بھی پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ اب مجھے اچانک کیوں گرفتار کرنے کا خیال کیوں آیا؟ میرا ذاتی خیال ہے کہ ان کو خوف ہے جو ان کے اندرونی سروے ہورہے ہیں، وہ خبر ہم تک پہنچتی ہے، ان سروے میں نوازشریف اور ن لیگ کا گراف بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ ان کے سروے کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب میں کلین سویپ کررہی ہے۔ عمران خان اس لیے اقتدار سے چپکے ہوئے ہیں، کہ پہلے آنے اور اب جانے کا خوف ہے، کیونکہ انہوں نے اتنے ظلم کیے کہ اب ان کو اپنے انجام سے خوف آتا ہے۔ پاناما ، اقامہ، باقی چیزیں بھی ختم ہوگئیں۔ مسلم لیگ ن نے بہت سہہ لیا ہے، آپ کا کیا ہوگا جب آپ کی 6مہینے کی مہلت ختم ہوگی۔ آپ نے توخود اپنی زبان سے کہا ہے کہ چھ مہینے ملے ہیں پھر معاملات کہیں او ر چلے جائیں گے۔ آپ نے فرمایا کہ میں نے کشتیاں جلادی ہیں، اس کا مطلب یہ ہے اب آپ کے پاس کوئی راستہ نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے