04:47 pm
بڑی سیاسی جماعت کے 35 ارکان اسمبلی پی ٹی آئی کے ساتھ، کس جماعت کو بڑا دھچکا لگنے والا ہے ؟ جانیں 

بڑی سیاسی جماعت کے 35 ارکان اسمبلی پی ٹی آئی کے ساتھ، کس جماعت کو بڑا دھچکا لگنے والا ہے ؟ جانیں 

04:47 pm


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )بڑی سیاسی جماعت کے 35 ارکان اسمبلی پی ٹی آئی کے ساتھ، کس جماعت کو بڑا دھچکا لگنے والا ہے ؟ جانیں ۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے 30 سے 35 ایم پی ایز ہمارے ساتھ ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے 30 سے 35 رکن صوبائی اسمبلی ناراض ہیں اور وہ ہمارے ساتھ ہیں۔خرم شیر زمان کے مطابق چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی کو گوٹھ میں بدل دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کراچی ہی نہیں اندرون سندھ میں بھی صورتحال بگڑ گئی ہے۔ کراچی سمیت اندرون سندھ میں بھی لوگوں کو مسائل کا سامنا ہے۔سندھ حکومت کے خلاف وفاق میں سازش کرنا ہو تو دو دن کی بات بھی نہیں ہے۔کراچی سے متعلق کوئی غیر آئینی اور قانونی راستہ نہیں اپنایا جائے گا۔ خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ عمران خان پورے پاکستان کے وزیراعظم ہیں۔ عوام وزیراعظم اور ہم سے سوال پوچھتے ہیں کہ کراچی پر توجہ کب دیں گے۔ایک اور بیان میں انہوں نے کہا کہ ہ پورا سندھ ڈوب گیا، سندھ حکومت کہاں ہے وزیر ایرگیشن کے لئے گمشدگی کے اعلانات کئے جانے چاہئے،بارہ سال گزرنے کے باوجود مسائل حل نہیں ہورہے،ہم پاک فوج اور این سی او سی کے مشکور ہیں انکا کام قابل تعریف ہے ۔ خرم شیر زمان نے کہا کہ مراد علی شاہ کو دادو اور جام شورو میں کیمپ لگانا چاہیے تھا ناکہ ہیلی کاپٹر سے علاقے میں گھوم پھر کر واپس آ جاتے، لوگوں کے لئے راشن کیمپ کی ضرورت ہے، کروڑوں روپے لگانے کے باجود گاج ڈیم تعمیر نہیں ہوسکا۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں کاروبار کھولنے کی اجازت دینے اور کرونا کو شکست دینے پر حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، وزیرا عظم اور ان کی ٹیم کے بروقت اور بہترین اقدامات کی وجہ سے ہم کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب ہوئے، پاکستان کی تاریخ میں عمران خان وہ پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے عوام کو براہ راست ریلیف فراہم کیا ہے،وزیر اعظم کے اقدامات کو دیکھتے ہوئے دیگر ممالک بھی ان کی حکمت عملی کو اپنا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے