06:10 pm
یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سید المالکی کا اردو میں خصوصی پیغام

یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سید المالکی کا اردو میں خصوصی پیغام

06:10 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے 74ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سید المالکی کا خصوصی پیغام ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سید المالکی نے پاکستان کے 74ویں یوم آزادی کے موقع پر حکومت پاکستان
اور تمام پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے ۔ یہ پیغام انہوںنے اردو میں دیا ۔ انہوں نے کہا ’’ ہم حکومت اور پاکستان کے لوگوں کو یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہیں‘‘، سعودی عرب-پاکستان دوستى زندہ باد۔

تازہ ترین خبریں