11:12 pm
سعودی عرب نے پیسے واپس لینے کا پیغام آرمی چیف کو دیا، پاکستان کے ری ایکشن پر سعودی عرب کو دھچکا پہنچا،

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی روف کلاسرا کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے حالیہ بیان کی وجہ سے پاکستانیوں کو بھی حیرانگی ہوئی،اس وقت سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات اس لیول پر پہنچ گئے ہیں جہاں کبھی پہلے نہیں پہنچے۔ہمیں نہیں یاد پڑتا کہ اس سے قبل پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات اتنے نیچے گئے ہوں۔
رؤف کلاسرا نے مزید کہا کہ سعودی سفیر نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ
سے ملاقات کی اور اس دوران مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی گئی۔میری اطلاعات کے مطابق سعودی عرب اس بات پر تیار نہیں تھا کہ پاکستان کی جانب سے اس طرح کا ری ایکشن آئے گا۔سعودی عرب کے لیے یہ تمام پیشرفت ایک دھچکا ثابت ہوئی۔یہاں پر ضروری بات یہ ہے کہ سعودی سفیر وزیراعظم یا وزیر خارجہ سے نہیں ملے بلکہ انہوں نے آرمی چیف سے ملاقات کی۔ اور اس سے بالکل واضح ہے کہ جو بھی کمیونیکیشن ہو رہی ہے وہ اسٹیبلشمنٹ اور سعودی عرب کے درمیان ہو رہی ہے۔اور مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان سے جو پیسے مانگے وہ پیغام بھی آرمی چیف کو دیا گیا۔کیونکہ جب آرمی چیف سعودی عرب گئے تھے تو ان کے کہنے پر ہی پاکستان کو قرضہ دیا گیا تھا۔سعودی عرب کا عمران خان سے زیادہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطہ رہتا ہے اور انہی پر وہ بھروسہ رکھتے ہیں۔ میرے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پیسے واپس لینے سے متعلق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ کیا۔اس کے بعد آرمی چیف نے کچھ وقت مانگا۔اب صورت حال یہ بن چکی ہے کہ ایسا لگ رہا ہے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو آرمی چیف براہ راست دیکھ رہے ہیں۔ہمیں یہاں پر وفاقی حکومت کہیں نظر آ رہی۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاملات کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش اگر کی جا رہی ہے تو وہ ہمیں جی ایچ کیو میں ہی نظر آتی ہے۔رؤف کلاسرا نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظپ کیجئے:

تازہ ترین خبریں

پنجاب کے مالی سال 22-2021 کا مجموعی طور پر 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش۔کورونا سے متاثرہ تاجروں کیلئے 40 ارب روپے ریلیف پیکج کی تجویز

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشرے کے کمزور طبقوں کو حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔صنعت ، زراعت، لائیوسٹاک،ٹورازم اورجنگلات کیلئے57ارب 90 کروڑ روپے مختص،

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑروپے مختص

وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس