02:22 pm
 ’ارطغرل غازی‘ کی کامیابی،مقبولیت کو پاکستان میں کھلے دل سے قبول کرتا ہوں

’ارطغرل غازی‘ کی کامیابی،مقبولیت کو پاکستان میں کھلے دل سے قبول کرتا ہوں

02:22 pm

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار زاہد احمد نے اردو میں ڈب کر کے سرکاری ٹی وی چینل پر نشر کی جانے والی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کی مخالفت میں ساتھی اداکاروں کے بیانات کو شرمناک قرار دے دیا۔انسٹاگرام پر لائیو سیشن کے دوران زاہد احمد نے غیر ملکی ڈراموں کو پاکستان میں نشر کرنے کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ انہیں 
افسوس ہے کہ پاکستان ایک مسلمان ملک ہونے کے باوجود ایسا مواد نہیں بنارہا ۔انہوں نے کہا کہ ’ارطغرل غازی‘ کی کامیابی اور مقبولیت کو پاکستان میں کھلے دل سے قبول کرتا ہوں۔اداکار نے کہا کہ ’کچھ فنکاروں کی جانب سے اس سیریز کے خلاف کی جانے والی بحث انتہائی شرمناک اور بیکار بحث تھی۔‘انہوں نے کہا کہ فنکاروں کہ تحفظات کہ پاکستان میں غیر ملکی مواد کیوں نشر کیا جارہا ہے، اس سے ہماری نوکریوں کو مسئلہ درپیش ہوجائے گا۔اداکار نے کہا کہ اگر آپ اپنے کام میں منجھے ہوئے ہیں اور اچھے ہیں تو آپ کو نوکری کی فکر نہیں کرنی چاہئے کیونکہ آپ کی نوکری کہیں نہیں جائے گی۔ساتھ ہی اداکار نے یہ بھی کہا کہ ہمیں شرم آنی چاہئے کہ ہم ایک مسلمان ملک ہوتے ہوئے ایسا مواد بنانے سے قاصر ہیں، اس میں اگر کام کی بات کی جائے تو احتساب ہونا چاہئے، اسلامی اور تاریخی مواد ڈراموں اور فلموں میں آنا چاہئے۔انہوں اپنے ایک انٹر ویو میں کہا کہ انہیں بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے کچھ اداکار یہ سمجھتے ہیں کہ’ارطغرل غازی‘ پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر ہونے سے ان کی نوکری خطرے میں ہے تو جب آپ اپنے کام میں اچھے ہوں تو نوکری کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان