03:22 pm
محنت کش  دوستوں نے کمال کردیا،ایسا کام کیا کہ آپ بھی داد دینےپر مجبور ہو جائیں گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محنت کش دوستوں نے مل کر 140 فٹ لمبا اور 8 چوڑا قومی پرچم تیار کرلیا۔تفصیلات کےمطابق آج مملکت خداد پاکستان کا 73 واں یوم آزادی آج اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ پاک سر زمین کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ رکھا جائے گا منڈی بہاالدین میں محنت مزدوری کرنے والے دوستوں نے یوم آزادی پر پیسے جمع کر
کے 140 فٹ لمبا اور 10 فٹ چوڑا قومی پرچم تیار کیا ہے جس پر پچیس ہزار روپے لاگت آئی ہے۔طویل جھنڈے کی تیاری کے بعد اس کی رونمائی کی تقریب ہوئی جس میں عورتوں اور بچوں نے گھروں کی چھتوں سے قومی پرچم پر پھول کی پتیاں نچھاور کیں۔اور بچوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے۔

تازہ ترین خبریں

نیب نے مالم جبہ کیس کی تحقیقات بند کردیں،مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کی منظوری

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب