03:25 pm
پاکستانی تیاری کر لیں ، کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی تیاری کر لیں ، کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں ۔۔۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج) جمعہ کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا،جنوب مشرقی سندھ
اور کشمیر کے اضلاع میں آج کچھ ہی گھنٹوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم بالائی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، کراچی اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش اسلام آباد (زیروپوائنٹ42 ، گولڑہ 40، سید پور 37، ایئر پورٹ 22، بوکرا 15)، پنجاب میں راولپنڈی (چکلالہ 36، شمس آباد 25)، مری 04، خیبرپختونخوا میں کاکول 19 بونیر 05، دیر (لوئر 06)، سندھ میں کراچی (مسرور بیس 04 ، ناظم آباد ، گلستان جوہر 03 ، پی اے ایف بیس ، صدر 02، جناح ٹرمینل 01)، کشمیر میںگڑھی دوپٹہ 18 اورکوٹلی 08 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔ اس دوران ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی، دالبندین، دادو، روہڑی، چلاس،پشاور،ڈی آئی خان 44، نورپورتھل اور بھکر میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

نیب نے مالم جبہ کیس کی تحقیقات بند کردیں،مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کی منظوری

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب