04:03 pm
شہباز شریف کی ڈیل ہوگئی مگر مریم نواز کے ہاتھ کچھ نہ آیا،نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا راستہ روکنے کے لئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز متحرک ہو گئیں،نیب آفس کے باہر گزشتہ روز ہونے والا احتجاج اسی سلسلے کی کڑی ہے۔معروف تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقتدر حلقوں سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ڈیل تو
ہوگئی ہے لیکن سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا جس کی وجہ مریم نواز کے سابق بیانات اور سوشل میڈیا پر حساس اداروں کے حوالے سے چلائی جانے والی مہم بتائی جاتی ہے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ شہباز شریف اپنے بڑے بھائی اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بیانیے کو پرموٹ کرنے کے حامی نہیں اور ان کا خیال ہے کہ طاقتور قوتوں کے بغیر اقتدار حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ جبکہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز اینڈ کمپنی مزاحمت کے بیانیے کو پرموٹ کرنے کے حامی ہیں۔ شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات مریم نواز گروپ کو کسی بھی طور پر قابل قبول نہیں ہیں۔یہ ہی وجہ ہے اس گروپ نے دوبارہ فعال ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور مریم نواز کی واپسی بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ آنے والے وقت میں شہباز شریف کو مزید ریلیف دیے جانے کا امکان ہے جبکہ مریم نواز کے لئے مشکلات بڑھیں گی۔ اس سے قبل نیب کے آفس کے ہنگامہ آرائی پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں نے جس ریاستی حکومتی خوف، جبر اور دہشتگردی کا سامنا کیا ہے، وہ جعلی سلیکٹڈ حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ آنسوگیس، پتھراؤ سے ہمارے کارکن زخمی ہوئے، ان کو چوٹیں آئیں، میں مذمت کرتی ہوں، میں زخمی اور میرے ساتھ کھڑے ہونے والے کارکنان کو سلام پیش کرتی ہوں۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد:3 منزلہ مکان کی چھت گرگئی ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

پڑھے لکھے ہو یا ان پڑھ ! ایک بٹن دبائو اور لاکھوں روپے کمائو ، پاکستانی انجینئر نے کمال مشین ایجاد کر ڈالی

 وفاقی وزیر کی شہبازشریف کو مذاکرات کی پیشکش

حکمت عملی بناتے تو نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم ہوتے، شہباز شریف

کون ہے جووزیراعظم کوگمراہ کررہاہے؟اپنے ہی سابق وزیرنے حکومتی رہنماء پربڑاالزام لگادیا

منی لانڈرنگ کا کیس۔۔۔!!! عدالت سے اہم خبر آگئی ،ن لیگی یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد،راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ڈیم انتظامیہ نے بالآخر سب کچھ بتا دیا ،بڑی خبر آگئی

ماہ جولائی میں کتنی چیزیں مہنگی ہوئیں؟ حکومتی ادارے نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آپ کوسپورٹ کررہی ہے اورسرحدپارسے۔۔۔ سوال پوچھنے پرسہیل شاہین کاایساجواب جس سے بھارتی اینکرکی بولتی بندہوگئی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات :وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسمارٹ لاک ڈائون کی سفارش ۔۔۔!!!  مختلف سیکٹرزکی27گلیاں سیل کردیں گئیں،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

ایک مرتبہ پھرسمارٹ لاک ڈائون لگاسکتےہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

دوست ہو تو چین جیسا ، جو کہا کردکھایا۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

نیب نے تین سال میں بڑی مچھلیوں سےکتنے ارب روپے وصول  کیے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا