04:22 pm
جرمن سفارتخانے کے عملے کی ”دل دل پاکستان“ گاکرپاکستانیوں کوجشن آزادی کی مبارکباد

اسلام آباد(ویب ڈیسک )جرمن سفیر اور جرمن سفارتخانے کی جانب سے پاکستانیوں کو منفرد انداز میں "دل دل پاکستان ” کے نغمے کے ساتھ جشن آزادی کی مبارکباد۔۔ جرمن سفیر نے قائداعظم کی حالات زندگی سے متعلق کتاب پڑھ کر قائداعظم سے کیا سیکھا؟جرمن سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک نے پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد دی اور ایک ویڈیو شئیر کی جس میں سفارتخانے کے عملے نے دل_دل_پاکستان گا کر پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد دی۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جرمن
سفارتخانے کا عملہ جو پاکستانیوں ، جرمن شہریوں پر مشتمل ہے، ہاتھ میں قومی پرچم لیکر دل دل پاکستان گنگنا رہا ہے اور پاکستان کو جشن آزادی کی مبارکباد دے رہا ہے۔اپنے ایک اور ٹویٹ میں جرمن سفیر نے پاکستانیوں کو یوم آزادی پر مبارکباد دی اور لکھا کہ ہیپی برتھ ڈے ڈئیر پاکستان۔ اور اس مہمان نواز لوگوں ، حیرت انگیز مناظر ، مختلف ثقافتوں اور زبانوں پر مشتمل دلچسپ ملک کیلئے میری تمام نیک خواہشات! میری خواہش ہے کہ تمام پاکستانیوں کی صحت ، امن ، خوشحالی اور بہتری ہو۔ پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک۔اپنے ایک اور ٹوئٹر پیغام میں جرمن سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک نے کہا کہ جناح کی زندگی پر ایک خوبصورت کتاب پڑھی، جو کہ ان کی ذاتی اور سیاسی جدوجہد پر روشنی ڈالتی ہے۔ جناح کی ثابت قدمی اور قوت ارادیت سے ہمیشہ بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے!جرمن سفیر نے پاکستانیوں سے سوال کیا کہ آپ اس ہفتے کیا پڑھ رہے ہیں؟ کوئی کتاب جو آپ تجویز کرنا چاہیں؟

تازہ ترین خبریں

گرمی سے پریشان شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نےکن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اسحاق ڈار کی گرفتاری تک اس کیس کا فیصلہ نہیں ہو گا، احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس، بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کوئی عہدے سے نہیں ہٹا سکتا، وفاقی وزیر قانون کا دوٹوک اعلان

یا اللہ رحم ، انتہائی خوفناک حادثہ ، کئی جانیں چلی گئیں، متعدد خاندان سوگ میں ڈوب گئے

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے