04:27 pm
یوم آزادی کاتحفہ۔۔۔میٹرو بس ملازمین نوکریوں سے فارغ

لاہور(ویب ڈیسک )میٹرو بس پر صفائی کر نےوالےملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا گیا، نوکریوں سے نکالنے پر صفائی کر نےوالےملازمین سراپا احتجاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق پانچ ماہ سے بند میٹرو بس چل پڑی جس سے روزانہ آنے جانے والے مسافروں نے سکھ کا سانس لیا،وقت اور پیسے کی بچت کے
ساتھ ساتھ آرام دہ سفر سے مستفید ہونے والے مسافر میٹرو بس کے چلنے پر خوش ںظر آرہے ہیں، مگر دوسری جانب میٹرو انتظامیہ نے صفائی کرنے والے عملہ کو نوکریوں سے نکال دیا۔نہ کوئی نوٹس نہ کو مہلت، ملازمین کو ایک ایسے وقت پر نکالا گیا جن کت گھروں کے چولہے طویل مدت سے بند پڑے ہیں کیونکہ کورونا وائرس میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے میٹروبس سروس کو عارضی طور پر بند کردیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے