06:07 am
صبح صبح افسوسناک واقعہ،مدرسے کے بچوں سے بھر بس پل سے نیچے گر گئی

صبح صبح افسوسناک واقعہ،مدرسے کے بچوں سے بھر بس پل سے نیچے گر گئی

06:07 am

گجرات(نیوز ڈیسک) گجرات میں مدرسے کے بچوں سے بھری بس پل سے نیچے گرگئی،دوطالب علم جاں بحق،اٹھارہ زخمی ہوگئے۔مقامی مدرسہ کے بچے جشن آزادی کی تقریب میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ رحمانیہ پل کے قریب بس موٹرسائیکل سواروں کوبچاتے ہوئے نیچے جاگری، حادثے میں بس دو
حصوں میں تقسیم ہوگئی۔آدھا حصہ کٹ کر پل سے نیچے گر گیا، ریسکیو کی ٹیمیں اور ٹائیگر فورس کے جوان امدادی کارروائیوں کے لئے موقع پر پہنچ گئی، جاں بحق ہونے بچوں کی عمریں 6 سال سے لیکر 18 سال تک بتائی جاتی ہیں۔ واقعہ کے بعد عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

تازہ ترین خبریں