11:52 am
سعودی عرب اورپاکستان دوبھائی ،پہلے پاکستان کوکبھی تنہاچھوڑا تھانہ اب چھوڑیں گے،اہم ترین سعودی شخصیت کادبنگ اعلان

لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور سے سعودی سفیر نے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی ہے۔سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے درمیان اس موقع پر مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے دورانِ گفتگو 
سعودی سفیر سے کہا کہ دونوں ممالک کے مثالی تعلقات پاکستانیوں کیلئے قابلِ فخر ہیں۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلتا ہے، پاکستان کی تعمیر و ترقی میں سعودی حکومت کا تعاون لائقِ تحسین ہے۔اس موقع پر لاہور سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دو بھائیوں جیسے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم پاکستان کو اپنا گھر ہی سمجھتے ہیں، اس کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے ہیں، پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 منشیات کی سمگلنگ جرائم کی شرح بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اعجاز شاہ

نواز شریف اور زرداری دونوں حکومت کی رخصتی پر مکمل اتفاق رکھتے ہیں،۔ پی ڈی ایم کا کسی کے ساتھ مزاکرات نہیں کر رہی۔مولانا فضل الرحمان

 براڈشیٹ معاملہ سامنےآنےپرپی ٹی آئی کاموقف سچ ثابت ہو۔وفاقی وزیرشبلی فراز

براڈ شیٹ تحقیقات کا معاملہ ۔۔۔ وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دے دی ۔

 وزیراعظم کا کیس جیتنے کا دعوی الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی پر اثرانداز ہونے کے مترادف ہے۔ نیئر بخاری

پہلے پیسے پھرعلاج۔۔۔نجی ہسپتال انتظامیہ کی بے حسی ،لڑکی دم  توڑ گئی،ہسپتال نےکتنے پیسوںکامطالبہ کیاتھا؟

مراد سعید نےبراڈ شیٹ فیصلے کے تناظر میں این ایچ اے سے تفصیلات طلب کرلیں

 چیئرمین نیب کو ملک چھوڑنے والے سرمایہ کاروں کی فہرست فراہم کردینگے،سلیم مانڈوی والا

یوم یکجہتی کشمیر : حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

فضل الرحمان اورآصف زرداری کا حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق

چکری کے چوہدری کوحلف نہ اٹھانامہنگاپڑ گیا

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب کیخلاف پروپیگنڈہ جاری،چورڈ کیت چوہدری بن گئے ،ملک میں  کیاچل رہاہے

ایک اورلیگی رہنماء نیب کے ریڈارپرآگئے ،رکن اسمبلی  نے کتنامال بنارکھاہے،تفصیلات طلب کرلی گئیں