01:44 pm
34 حج اور 45 عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے ممتاز عالم دین مفتی جلال الدین جمالی کتنے سال کے ہو گئے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ممتاز عالم دین مفتی جلال الدین جمالی 120 سال کے ہوگئے۔مفتی جلال الدین دین جمالی کا تعلق سندھ کے شہر نوابشاہ سے ہے۔ممتاز عالم دین اور بزرگ مفتی جلال الدین جمالی 120 سال کے ہیں جو بغیر چشمہ کے لکھتے، پڑھتے اور درس و تدریس میں مصروف رہتے ہیں۔ممتاز عالم دین مفتی جلال الدین گاؤں شیر خان 
جمالی کے رہائشی ہیں۔ انہوں نے زندگی کی 120 بہاریں دیکھ لی ہیں۔جبکہ 34 حج اور 45 عمرہ کرنے کی سعادت بھی حاصل کی ہے۔ مفتی جلال الدین جمالی مولانا عبیداللہ سندھی کے شاگرد رہے ہیں اور انہوں نے مولانا اشرف علی تھانوی اور دیگر نامور علمائے کرام سے بھی فیض حاصل کیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ مفتی جلال الدین جمالی نے قرآن پاک اور بخاری شریف کے کچھ حصوں کا ترجمہ بھی کیا ہے اور کچھ کتابیں بھی لکھی ہیں۔خواتین اور مرد حضرات کی بڑی تعداد روزانہ کی بنیاد پر دور دراز علاقوں سے مفتی جلال الدین جمالی سے ملاقات کرنے کے لئے آتے ہیں اور ان سے دعا بھی کرواتے ہیں۔مفتی جلال الدین کا قیام پاکستان کے سلسلے میں کہنا تھا کہ محمد علی جناح نے پاکستان بنایا جس سے ہندوستان اور پاکستان کے لوگ بہت خوش ہوئے

تازہ ترین خبریں

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔

  ڈیری آئٹم اور خام تیل پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے جس سے فیول مہنگا ہوگا تو بجلی مہنگی ہوجائے گی۔مفتاح اسماعیل

حکومت کے 3 سال پورے ہوگئے کوئی ایک دعویٰ بھی سچا نہ ہوا۔افتاب شیرپاو