04:29 pm
بلدیاتی انتخابات کے انعقادکی جانب اہم پیش رفت

لاہور(ویب ڈیسک )میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور سمیت صوبہ بھر کے 455 بلدیاتی اداروں کی نیبرہڈ کونسلز اور ویلج پنچایت کونسلز کی آبادی اور نشستوں کے تناسب کا فارمولا طے کر لیا گیا،نیبرہڈ کونسل کی کم سےکم آبادی 6 ہزارجبکہ زیادہ سے زیادہ 45 ہزارتک ہوگی۔بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے بلدیاتی ایکٹ 2019 کے تحت نیبرہڈ ویلج پنچایت کونسلزکی آبادی اور نشستوں کے تناسب کا فارمولا طے کیا گیا، نیبرہڈ کونسلز کی زیادہ سے زیادہ آبادی 45 ہزار جبکہ کم سے کم 6 ہزارتک ہوگی، ویلج پنچایت کونسلز کی زیادہ سے زیادہ آبادی 25 ہزار جبکہ کم سے کم 
آبادی 2 ہزار تک ہوگی، شہری علاقوں میں نیبرہڈ کونسلز جبکہ دیہی علاقوں میں ویلج پنچایت کونسلز تشکیل پائیں گی۔میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور کو مکمل شہری علاقہ قرار دیا گیا ہے، شہر میں 475 نیبر ہڈ بنائی جاری ہیں، 20 ہزار سے 45 ہزار آبادی پر مشتمل نیبرہڈ کونسلز میں 5 جنرل کونسلرز، 2 خواتین اور ایک اقلیتی نشست ہوگی، 13 ہزار سے 20 ہزار آبادی والی نیبرہڈ کونسلز میں 4 جنرل کونسلرز، ایک خاتون کونسلر اور اقلیتی کونسلر منتخب ہوسکے گا، 6 ہزارسے 13ہزار آبادی والی نیبرہڈ کونسلز میں 3 جنرل کونسلرز، ایک خاتون کونسلر جبکہ ایک اقلیتی کونسلر کی نشست رکھی گئی ہے۔ 6 ہزار تک کی آبادی والی نیبرہڈکونسلز میں 2 جنرل کونسلرایک خاتون جبکہ ایک اقلیتی کونسلرکی نشست رکھی گئی ہے۔15 ہزارسے 25 ہزارتک ویلج پنچایت کونسلز 5 جنرل کونسلرز، 2 خواتین جبکہ ایک اقلیتی کونسلر کی نشست ہوگی،8 سے 15 ہزار آبادی والی ویلج پنچایت کونسلزمیں چار کونسلرز، ایک خاتون،ایک اقلیتی منتخب ہوسکے گا، 2 ہزار سے 8 ہزار آبادی والی نیبرہڈ کونسلز میں 3 جنرل کونسلرز، ایک خاتون جبکہ ایک اقلیتی سیٹ ہوگی، 2 ہزار تک آبادی والی نیبرہڈ کونسلز میں 2 جنرل کونسلرز، ایک خاتون جبکہ ایک اقلیتی سیٹ ہوگی۔ہر ووٹر تین ووٹ کاسٹ کرے گا، ایک جنرل کونسلر، ایک خاتون جبکہ ایک ووٹ اقلیتی کونسلر کو کاسٹ کرنا ہوگا، جنرل کونسلرز میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والا ازخود چیئرمین منتخب ہوجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی ۔۔ حکومت نے حقائق عوام کوبتادیا۔

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 دہشت گرد ہلاک

میاں نواز شریف نے لیگی کارکنان کو تنظیم سازی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

چودھری نثار علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق ہوگئی ۔۔ پاکستانی سیاست میں بڑی ہلچل۔۔

شہباز شریف کے لیے 25سال قید ۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات  فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈرکے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

انہوں نے تو سائیکل پر دفتر جانا تھا ۔۔ عمران خان کی کراچی آمد پر ویڈیو جاری کردی گئی

سرکاری افسران اور ملازمین کے گھروں کے کرایے بڑھ گئے کس گریڈ کے ملازم کو کتنے پیسے ملیں گے، بڑی خوشخبری

کورونا ویکسین لگوائیں اور 17ہزار روپے حاصل کریں ، حکومت نے زبردست آفر کر دیمگر ایک شرط ہے

پاکستان آٹے، گھی، چینی سمیت کتنی اشیاء پرسبسڈی ختم کرے ،آئی ایم نے مطالبہ کردیا،پاکستانی عوام کے لیے بری خبر

 مریم صفدر چلتی پھرتی جھوٹ کی ڈیفینیشن ہیں۔شہباز گِل

ائی ایم ایف نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں ، چاول ، گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کرلیا

2018میں پاکستان کا قرضہ 96ارب ڈالر تھا صرف تین سالوں میں یہ قرضہ کتنے ارب ڈالر ہو گیا ہے

برطانوی عدالت نے جو فیصلہ کیا وہ جج ارشد ملک کو بلیک میل کرکے نہیںلیا گیا