08:21 pm
نوازشریف 450ارب دے کر برطانیہ گئے، ہارون الرشید

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار ہارون الرشیدنے انکشاف کیا ہے کہ نوازشریف مفت میں نہیں بلکہ ساڑے چار سو ارب روپے دےکر برطانیہ گئے ۔۔انھوںنے بتایا کہ نوازشریف کو قید سے نکال کر برطانیہ بھیج دیا گیا۔ انھوںنے ساڑھے چار سو ارب دیے تھے جبکہ پچاس ارب ابھی مزید بھی دینے ہیں۔محسوس یہی ہوتا ہے کہ مریم نواز کی مسلسل خاموشی کے پس منظر
میں کوئی نہ کوئی معاہدہ ضرور موجود ہے ۔وہ بالکل خاموش تھیں ،حتی کہ ٹویٹ تک نہیں کررہی تھیں اور اچانک ایک دن نیب نے انہیں طلب کرلیا ۔یعنی معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی ، سو وہ میدان اتر آئیں ۔نیب کے دفتر کے باہر جو کچھ ہوا ، وہ ہم سب نے دیکھا اور آنکھیں بند کرلیں۔کسی نے کہا کہ لیزر گن سے مریم نواز پر اٹیک کیا گیا ۔کسی نے کچھ کہا ، کسی نے کچھ ۔ بے شک ویڈیو میں بلٹ پروف گاڑی پر کئی نشان ہیں ۔ونڈ اسکرین بھی کسی حد تک ٹوٹی ہوئی ہے۔غالب امکان یہی ہے کہ نشان پتھروں کے ہی ہیں ۔نون لیگ کی ایک گاڑی میں پتھر وں سے بھرے تھیلوں کی ویڈیو بھی موجود ہے۔یہ بھی سوچنے کی بات ہے کہ دو گروہوں کے تصادم میں دوسرا گروہ کس کا تھا ۔کیا پولیس نے سفید کپڑوں میں گاڑی پر پتھرائو کیا۔ کیا دونوں طرف سے نون لیگ والےخود تھے ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔