09:55 pm
حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث تعلیم کا معیار گر رہا ہے، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

فیصل آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے مرکزی صدر مرزا کاشف اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی آف پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن فیصل آباد کے عہدیداران اسد بشیر گل‘ رانا طاہر سلیم خاں‘ چوہدری طاہر‘ میاں ندیم نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث تعلیم کا معیار گر رہا ہے، تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے ساڑھے 7 کروڑ بچوں کو سکولوں سے باہر کر دیا ہے ، ہم 15 ستمبر کو سکول کھولنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں اور اعلان کرتے ہیں کہ
والدین کے پر زور اصرار پر ہم نے 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھول دیے ہیں۔ اگر حکومت نے نجی سکولز سیل کئے تو ہم ڈی سیل کردینگے۔ کنونشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمران ہمیں گرفتار کرنے اور جیل میں بند کرنے کی دھمکیاں نہ دیں اگر حکومت نے نجی سکولوں کیخلاف کارروائی کی تو حکومت کیخلاف لانگ مارچ کرینگے۔ انہوں نے نجی سکولوں کے مسائل کے حل کیلئے لیگل ایڈ سیل بنانے کا بھی اعلان کیا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی آف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کنونیئر اسد بشیر گل‘ رانا طاہر سلیم‘ میاں ندیم‘ چوہدری طاہر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے حکومت کی ایس او پیز پر مکمل عمل کرتے ہوئے نجی سکولز کھول دیئے ہیں۔ تاکہ بچوں کا مزید تعلیمی نقصان ہونے سے بچایا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے حکومت کی ترجیحات میں تعلیم نہیں ہے۔ حکومت نے ہر شعبہ کو ریلیف دیا مگر نجی سکولوں کو نظر انداز کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ افسوس کا مقام ہے کہ نجی سکولوں کی ایک نام نہاد تنظیم پرائیویٹ سکولز کے کاز کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 15 لاکھ اساتذہ کو بے روزگار ہونے سے بچانے کیلئے ہم نے سکولز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کنونشن سے رانا عبدالمجید‘ خالد رفیق‘ زاہد سرفراز‘ حاجی شفاعت‘ نعیم طور ودیگر پرنسپل حضرات نے بھی اظہار خیال کیا۔#/s#

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا

چیئرمین نیب ایکسٹینشن لینے کیلئے بے تاب ہیں ،شاہد خاقان عباسی

چیئرمین نیب ایکسٹینشن لینے کیلئے بے تاب ہیں ،شاہد خاقان عباسی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

نکاح کے وقت غلط عربی تلفظ پر دولہا پکڑا گیا،  تلاشی لی تو ایسا انکشاف کہ باراتیوں کی بھی دھلائی ہوگئی

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے