10:36 am
اب بزرگوں کوپنشن ان کےگھرپرملے  گی ،حکومت نے پنشنرز کوخوشخبری سنادی

 اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ ہر وہ شخص جو کام کرتا ہے ای او بی آئی کا حق دار ہوگا، ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر جاکر پنشن دیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنڈ دادن خان میں وفاقی وزیر فواہد چوہدری
کے ہمراہ ای او بی آئی کے فیلڈ آفس کا افتتاح کرتے ہوئے کی۔وزارت اوورسیز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا کہ پچھلے تین مہینوں میں ہم نے تیس ارب روپے جمع کئے ہیں، اب آپ خود کو ای او بی آئی میں رجسٹر کر سکیں گے۔ہر وہ شخص جو کام کرتا ہے ا ب ای او بی آئی کا حقدار ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ای او بی آئی کی سمری وزارت قانون کو بھیجی ہے، فری لانس جرنلسٹ، کھیتوں میں کام کرنے والی خواتین بھی اب ای او بی آئی میں شامل ہوسکیں گی۔

تازہ ترین خبریں

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا