11:14 am
شادی ہال کے باہرگاڑی کھڑی کرنےپر جھگڑا،خواتین سمیت متعددافرادہسپتال پہنچ گئے

 لاہور(ویب ڈیسک )شادی ہال کے باہر گاڑی کھڑی کیوں کی شمالی چھاؤنی میں پیش آنے والے واقعہ میں بات لڑائی جھگڑے تک پہنچ گئی،دو گروپوں کے مابین جھگڑے میں 2 خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ شمالی چھاؤنی میں معمولی بات پر جھگڑا ہوگیا، شادی ہال کے باہر گاڑی کھڑی کرنے پر دو گروپوں کے مابین جھگڑے میں  2 خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے،
واقعہ کے فوری بعد پولیس جائے وقوعہ پرپہنچی تاہم ملزمان فرار ہوچکے تھے۔پولیس حکام کا کہناتھا کہ عبدالرحمن گروپ اور ارشد بخاری گروپ کے درمیان تنازع ہوا،زخمیوں میں زرک عباس، اجمل، انجم، حسین نقوی شامل ہیں، ملزمان موقعہ سے فرار ہوگئے جن کیسی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تلاش اور دیگر عینی شاہدین کے بیانات لئے جارہے ہیں، تاحال ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی،پولیس کا کہناتھا کہ بہت جلد ملزمان حراست میں ہوں گے۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملک کے تمام شادی ہالز بند کردیے گئے تھے، حکومت کی جانب سے حالات بہتر ہونے پر شادی ہالز کو کھول دیاگیا جس کی وجہ سے بکنک کرانے والوں کا رش بڑھ گیا۔ شادی ہال مالکان کا کہنا ہے کہ حکومت نے 16 ستمبر کو شادی ہالز کھولنے کے حوالے سے واضح احکامات نہیں دیے۔ دوسری جانب شادی ہالز کی تزئین و آرائش اور اسکی مرمت کے حوالے سے مالکان کا کہنا ہے کہ پانچ ماہ سے شادی ہالز بند پڑے ہیں اور ان میں کام کرنے والے ملازمین بھی بے روزگار ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ ان غریب لوگوں کے گھروں کے چولہے کو مزید ٹھنڈا نہ رہنے دیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت ریستورانوں کی طرح شادی ہالز کو بھی کھولنے کے حوالے سے واضح احکامات جاری کرے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر