12:04 pm
"ن لیگ ناقابل اعتماد، ہم انہیں طاقتور بناتے ہیں  تو یہ ڈیل کرلیتے ہیں،سابق صدرمیدان میں آگئے، بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی (ویب ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ن لیگ نےایک بارپھرثابت کیا کہ وہ ناقابل اعتماد ہے، ہم ن لیگ کوساتھ ملاتے ہیں اوروہ ڈیل کرلیتے ہیں، ن لیگ ڈیل کرکے تحریک انصاف کی ٹیم بی بن گئی ہے . نجی ٹی وی  ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اہم ترین فیصلے کیے گئے۔ کمیٹی میں فیصلہ ہوا کہ ن لیگ نا 
قابل اعتماد ہے۔، ن لیگ کی وجہ سے ہی اے پی سی میں تاخیر ہوئی، اب پیپلز پارٹی اے پی سی بلائی جائے گی اور اس میں ن لیگ کو بھی مدعو کرے گی ، اگر وہ شامل ہوئے تو ٹھیک ہے نہیں تو ن لیگ کے بغیر بھی اے پی سی ہوگی. سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ناقابل اعتماد ہے. ہم ن لیگ کو ساتھ ملا کر طاقتور بناتے ہیں اور وہ ڈیل کر لیتے ہیں. اب پھر ن لیگ ڈیل کر کے تحریک انصاف کی بی ٹیم بن گئی ہے. سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ چاروں صوبوں میں پارٹی کی دوبارہ تنظیم سازی کی جائے گی. اے پی سی کے حوالے سے پیپلز پارٹی خود دوسری جماعتوں کے ساتھ مشاورت کرکے تاریخ کا تعین کرے گی.

تازہ ترین خبریں

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا