12:08 pm
صبح صبح سرکاری ملازمین کو بہت بڑا جھٹکا،  حکومت نے سرکاری ملازمین پر قیامت ڈھا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صبح صبح سرکاری ملازمین کو بہت بڑا جھٹکا،  حکومت نے سرکاری ملازمین پر قیامت ڈھا دی ، سروں سے چھت چھیننے کا نوٹیفیکیشن جاری۔۔۔  سندھ حکومت نے اپنے ہی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کو سرکاری فلیٹس سے بیدخل کرنے کا نوٹس جاری کردیاہے۔سندھ حکومت نے اپنے ہی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کو سرکاری فلیٹس سے بے 
دخل کرنے کا نوٹس جاری کردیا 180سے زائد سرکاری فلیٹس کے مکینوں کو گھر خالی کرنے کے لیے 15روز کی مہلت دی گئی ہے۔ سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین سے سرکاری فلیٹ خالی کرانے کا فیصلہ کرلیا، کئی سالوں سے مقیم سندھ کے مختلف محکموں کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کو بیدخل کیا جائیگا ، سرکاری ملازمین کو بیدخلی کے نوٹس 14اگست کو وصول کرائے گئے۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے مطابق سرکاری فلیٹس خالی کرانے کا فیصلہ سندھ کابینہ اور عدالتی احکامات پر کیاجارہاہے جبکہ کورونا ایکٹ کے تحت حالیہ دنوں میں کسی نجی املاک کے مالک کو بھی کرائے دار کو بیدخل کرنے کا حق نہیں ۔ شادمان ٹائون اور جی او آر ٹو میں واقع 180سے زائد فلیٹس کے سرکاری ملازمین کو پندرہ روز میں گھر کا قبضہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے ، سرکاری فلیٹس کے مکینوں کا موقف ہے کہ یہ حکمنامہ مروجہ قواعد کی خلاف ورزی ہے ، سندھ حکومت نئی پالیسی کے تحت سرکاری فلیٹس صرف سیکریٹریٹ ملازمین کو الاٹ کرنا چاہتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد