12:08 pm
ماہ محرم کا چاند کب نظر آئے گا؟مسلمانوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہ محرم کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے 20اگست کو اجلاس طلب کر لیا ہے ممکنہ طور پر چاند نظر آنے کے امکانات بیس اگست کو ہے ۔ اور یکم محرم الحرام جمعہ 21اگست کو ممکنہ طور پر ہونے کے امکانات ہیں ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی
کے زونل کمیٹی کا اجلاس عید گاہ میں طلب کیا گیا ہے جس میں شواہد کا جائز ہ لیا جائے گا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین کی جانب سے کیا جائے گا پشاور سمیت ملک بھر میں عید الضحیٰ یکم اگست کو تھی ماہ محرم کے چاند نظر آنے کے بعد کرونا ایس او پیز کے تحت اجتماعات منعقد ہو نگے ۔ غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا