09:02 am
جو اپنے ملک میں اپنی عورتوں کو غیروں کے آگے بیچنے میں مشہور زمانہ ہیں وہ فلسطینیوں  کی آزادی کا کیا خیال کریں گے ؟

جو اپنے ملک میں اپنی عورتوں کو غیروں کے آگے بیچنے میں مشہور زمانہ ہیں وہ فلسطینیوں کی آزادی کا کیا خیال کریں گے ؟

09:02 am


یہ دن تو آنا ہی تھا . وہ لوگ جو اپنے حالاتِ حاضرہ کو مخبرِ صادق، رسولِ رحمت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بتائی گئی آخرالزمان اور دورِ فتن کی پیش گوئیوں کی روشنیوں میں دیکھتے ہیں اور یہود نصاریٰ اور کفار کے عادات و خصائل کے بارے میں قرآنِ پاک سے رہنمائی لیتے ہیں، نامور کالم نگار اوریا مقبول جان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ان کے لئیے آج کی یہ خبر کسی حیرت کا باعث نہیں ہے کہ ’’متحدہ عرب امارات‘‘ اور ’’اسرائیل‘‘ کے درمیان امن معاہدہ ہوا ہے. اس کی علامات تو 
اس دن سے واضح ہونا شروع ہو گئیں تھیں،جب اپریل 2019ء میں ہندو مندر کی تعمیر کی بنیاد رکھی گئی تھی. پورے جزیرہ نمائے عرب کو شرک سے پاک کرنے کے بعد سید الانبیاء ﷺ نے قیامت کی نشانیوں میں جزیرہ عرب میں صرف ایک بت خانے اور بتوں کی پرستش کی خبر دی تھی جو اس علاقے اور اس کے قرب و جوار میں ہوگا. آپ ﷺ نے فرمایا، ’’قیامت قائم نہیں ہوگی، یہاں تک کہ قبیلہ دوس کی عورتوں کا ذوالخلصہ کا (طواف کرتے ہوئے) چو تڑسے چوتڑ چھلے. ذوالخلصہ قبیلہ دوس کا بت تھا جسے وہ زمانہ جاہلیت میں پوجا کرتے تھے‘‘ (صحیح بخاری: 7116). یہ ذوالخلصہ کا بت کہاں تھا اور اس کا علاقہ کونسا تھا. اس علاقے کی تاریخ کیا ہے اور رسولِ اکرم ﷺنے کس کو بھیج کر اس علاقے سے بت پرستی کے مرکز کو تباہ و برباد کروایا تھا. یہ سب احادیث و تاریخ کی کتب میں مذکور ہے. سید الانبیاء ﷺ کی بعثت کے وقت جزیرہ نمائے عرب کی وہ ساحلی پٹی، جس پر آج کویت، بحرین، قطر، متحدہ عرب امارات، مسقط، عمان کے ممالک اور یمن کے وہ مغربی علاقے جو عدن کی بندرگاہ کے ساتھ منسلک ہیں، یہ سب کے سب ایران کی زرتشت ساسانی سلطنت کا حصہ تھے. اس ایرانی خطے کو ’’ماذون‘‘ کہا جاتا تھا. ساسانی سلطنت کے بانی ’’اردشیر‘‘ نے 240قبل مسیح میں یہ علاقہ فتح کیا تھا

بہت بڑا دھچکا ، سعودی عرب نے پاکستان سے کیا چیز واپس طلب کر لی ، جانیں

بہت بڑا دھچکا ، سعودی عرب نے پاکستان سے کیا چیز واپس طلب کر لی ، جانیں

وزیر اعظم عمران خان کو بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی آفر، کپتان  نے کیا جواب دیا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر

وزیر اعظم عمران خان کو بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی آفر، کپتان نے کیا جواب دیا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر

قوم پرست جماعتوں کے 60 رہنما و کارکنان قومی دھارے میں شامل قومی پرچم اٹھا کر پاکستان زندہ باد اور پاک فوج کے نعرے بلند کر دئیے

قوم پرست جماعتوں کے 60 رہنما و کارکنان قومی دھارے میں شامل قومی پرچم اٹھا کر پاکستان زندہ باد اور پاک فوج کے نعرے بلند کر دئیے

ترکی پہلے خود اسرائیل سے تعلق ختم کرے پھر کسی پر اعتراض کرے، حامد میر کی طیب اردگان پر شدید تنقید، کیا کچھ کہہ ڈالا

ترکی پہلے خود اسرائیل سے تعلق ختم کرے پھر کسی پر اعتراض کرے، حامد میر کی طیب اردگان پر شدید تنقید، کیا کچھ کہہ ڈالا

قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی گوجر خان میں رات گئے اہم کارروائی ‘را” کے سلیپر سیل کے اہم کارندے کے بیوی بچے گرفتار

قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی گوجر خان میں رات گئے اہم کارروائی ‘را” کے سلیپر سیل کے اہم کارندے کے بیوی بچے گرفتار

زبردست موسلا دھار بارشیں ، پاکستان میں آج کہاں کہاں بادل برسیں گے ، جانیں 

زبردست موسلا دھار بارشیں ، پاکستان میں آج کہاں کہاں بادل برسیں گے ، جانیں 

توشہ خانہ ریفرنس: سابق صدر آصف علی زرداری احتساب عدالت پہنچ گئے

توشہ خانہ ریفرنس: سابق صدر آصف علی زرداری احتساب عدالت پہنچ گئے

"پہلے سری نگر لینے کا سوچا جاتا تھا، آج مظفر آباد کو بچانے کا سوچا جا رہا ہے، موجودہ حکمران اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے"مولانا نے کیا کچھ

"پہلے سری نگر لینے کا سوچا جاتا تھا، آج مظفر آباد کو بچانے کا سوچا جا رہا ہے، موجودہ حکمران اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے"مولانا نے کیا کچھ