03:22 pm
وزیر اعظم عمران کے مشیر نے بجلی بحران کے خاتمے کا  کریڈٹ نواز شریف کو دیدیا، سیاسی میدان میں تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے بجلی بحران کے خاتمے کا کریڈٹ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو دیدیا۔میڈیا کیساتھ غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے دورمیں
بجلی گھر لگانے کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ ختم ہوئی۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت سابقہ دور میں پاور پلانٹس لگائے گئے۔بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔سی پیک پر کام رکا نہ ہی سست روی کا شکار ہوا۔ سب کو بتانا چاہتے ہیں سی پیک پر تیزی سے کام جاری ہے۔عبد الرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ سی پیک کے تحت اگلے مرحلے میں داخل ہورہے ہیں، پاک چین اقتصادی راہداری کا فوکس اب صنعتوں اور زراعت کے فروغ پر ہے۔مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ بارڈر مارکیٹس کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، افغانستان کے ساتھ بارڈر مارکیٹس قائم کرنے کا عمل جاری ہے۔ایران پر عالمی پابندیاں تجارتی تعلقات کے فروغ میں رکاوٹ ہیں، پابندیوں کے باعث ایران کے ساتھ آزار تجارتی معاہدے میں پیش رفت نہیں ہورہی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا