03:26 pm
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ماہ کے دوران موٹر سائیکلوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ماہ کے دوران موٹر سائیکلوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم، کتنی لاکھ موٹر سائیکلیں فروخت کر دی گئیں ، حیران کن خبر ۔۔۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ماہ کے دوران 3 لاکھ موٹر سائیکلوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم، 2018 کے آغاز میں 2لاکھ 35 ہزار بائیکس کی فروخت کا ریکارڈ تھا جو رواں سال جولائی میں ٹوٹ گیا ہے، تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ماہ کے دوران 3 لاکھ موٹر سائیکلوں کی فروخت کا
ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ''ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ماہ کے دوران 3 لاکھ موٹر سائیکلوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ بدل رہا ہے عمران خان کا پاکستان''۔ پاکستان موٹر سائیکل اسمبلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین صابر شیخ کے مطابق جولائی کے مہینے میں موٹر سائیکلوں کی فروخت 3 لاکھ یونٹس سے تجاوز کرگئی اس سے قبل 2018 کے آغاز میں 2لاکھ 35 ہزار بائیکس کہ فروخت کا ریکارڈ تھا جو رواں سال جولائی میں ٹوٹ گیا ہے ۔ صابر شیخ کے مطابق کرونا لاک ڈائون نرم ہوتے ہی موٹر سائیکلوں کی فروخت تیز ہوگئی زیادہ خریداری زرعی پیداوار والے علاقوں میں دیکھی گئی جہاں پھلوں، سبزیوں، گندم اور دیگر اجناس کی اچھی قیمت ملنے سے قوتِ خرید میں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی ایک مہینے میں تین لاکھ موثر سائیکلیں تیار اور فروخت کی گئیں جس سے آٹو سیکٹر پر طاری جمود کو توڑنے میں بھی مدد ملے گی۔ موٹر سائیکل ڈیلرز اور اسمبلرز کا کہنا ہے کہ دیہی اور زرعی علاقوں میں جہاں گندم کپاس پھل اور سبزیوں کی اچھی قیمت ملنے سے موٹر سائیکل کی طلب میں اضافہ ہوا وہیں شیروں میں ان لائن کاروبار اور ہوم ڈیلیوری کی سہولت عام ہونے سے ڈیلیوری کے لیے موٹر سائیکلوں کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فوڈ پانڈا، دراز، بائیکاٹ اور کریم جیسی سروسز سے نوجوانوں کو روزگار ملا ہے اور اب بڑے پیمانے پر روز مرہ استعمال کی اشیاء بھی آن لائن فروخت ہورہی ہیں جس سے موٹر سائیکلوں کی طلب بڑھ رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی