06:14 pm
پاکستانی تیاری کر لیں ، آج موسم کے تیور کیا ہونگے ، باہر نکلنے سے قبل خبر پڑھ لیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی تیاری کر لیں ، آج موسم کے تیور کیا ہونگے ، باہر نکلنے سے قبل خبر پڑھ لیں ۔۔ بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد اور کشمیر کے اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم
گرم اور مرطوب رہیگا۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم اسلام کوٹ 20، ڈپلو 09، کلوئی 08، دیر 03، بونیر 02 اسلام آباد میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ دالبندین، نوکنڈی 46، چلاس 44، دادو، موہنجو داڑو اور سبی میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔