06:16 pm
نئے اسلامی سال کا آغاز ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)نئے اسلامی سال کا آغاز ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ۔۔۔ ماہ محرم کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے 20اگست کو اجلاس طلب کر لیا ہے ممکنہ طور پر چاند نظر آنے کے امکانات بیس اگست کو ہے ۔ اور یکم محرم الحرام جمعہ 21اگست کو ممکنہ
طور پر ہونے کے امکانات ہیں ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے زونل کمیٹی کا اجلاس عید گاہ میں طلب کیا گیا ہے جس میں شواہد کا جائز ہ لیا جائے گا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین کی جانب سے کیا جائے گا پشاور سمیت ملک بھر میں عید الضحیٰ یکم اگست کو تھی ماہ محرم کے چاند نظر آنے کے بعد کرونا ایس او پیز کے تحت اجتماعات منعقد ہو نگے ۔ غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز