07:10 pm
شادی ہالز کی بکنگ شروع، کنواروں کےلئے اچھی خبر

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی طرف سے 14ستمبر سے شادی ہالز کھولنے کا عندیہ ملنے کے بعد مالکان نے بکنگ شروع کردی ہے شہر کے مختلف شادی ہالز کی ترئین و آرائش کاکام بھی شروع کردیا گیا ہے ملازمین کودوبارہ ڈیوٹیوں پرطلب کر لیا گیا ہے شادی ہالز کے باہر بکنگ کے بورڈ 
اور بینرز بھی آویزاں کردیئے گئے ہیں کروناوائرس کی وباء کے بعد حکومت نے دیگر شعبوں کی طرح شادی ہالز کو بھی بند کردیا گیا تھا۔ حکومت کی جانب سے 14ستمبرسے شادی ہالز کھولنے کے اعلان کے بعد بکنگ شروع کردی گئی ہے تاہم باقاعدہ اعلامیہ جاری نہ ہونے کے باعث لوگ تقریبات کی بکنگ کے حوالے سے تذبذ ب کا شکار ہے کہ بکنگ کی جائے کہ نہیں شادی ہالز کے کھولنے کے اعلان کے ساتھ ہی باورچی کا کاروبار، کیٹرنگ کے کاروبار، جیولری کا کاروبار سے وابستہ تاجروں نے بھی سکھ کاسانس لے لیاہے۔

تازہ ترین خبریں

 بوکھلاہٹ کا شکار سلیکٹڈ وزیراعظم کرپشن کا بادشاہ ہے۔ فیصل کریم کنڈی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات