07:30 pm
ہماری خاموشی میں بھی ایک حکمت تھی،میاں جاوید لطیف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ شریف خاندان میں تقسیم نہیں، سب اپنی رائے دیتے ہیں،تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ زرداری نےگورنررول پنجاب میں لگایا تھا اگر یہ کریں توٹھیک ہم کریں تو غلط ہے ۔ جی ٹی وی پروگرام جیو میںمسلم لیگ نون کے سنیئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا کہ ہم پر یہ الزام تھا کہ ان لوگوں کا احتساب 
کیا جارہا ہے اس لیے یہ لوگوں کو اُکسا رہے ہیں ، ہماری خاموشی میں ایک حکمت بھی تھی کہ حکومت جو وعدے کرتی آئی ہے انہیں موقع ملے اور وہ عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرسکیں اور سب کو اندازہ ہوجائے کہ یہ لوگ کیا کرسکتے ہیں کیا نہیں کرسکتے۔ نیب میں پیشی والے دن ہم نے کسی کو کال نہیں دی یہ لوگوں کی طرف سے ردِ عمل آیا وہ ایک ٹریلر تھا۔ ہم خاموش اس لیے بھی رہے کہ اگر پاکستان کے خیر خواہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے خاموش رہنے سے ملک کی سمت درست ہوسکتی ہے تو ہم خاموش رہنے کے لیے تیار ہیں مگر آج جو آپ مسلم ممالک کے ساتھ کرنے جارہے ہیں جو نئے بلاک بن رہے ہیں اس حوالے سے بتایا تو جائے کہ حکمت عملی کیا اختیار کر رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی