07:30 pm
چند ہی دن بعد ملک میں بڑے ہنگامےکی پیشگوئی

چند ہی دن بعد ملک میں بڑے ہنگامےکی پیشگوئی

07:30 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے فیصلہ کرلیا کہ مریم نواز کو بیرونِ ملک جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پیپلزپارٹی بھی ن لیگ کے نقشے قدم پرچلے گی،امکان ہے کہ آصف زرداری کی پیشی پر ہنگامہ آرائی ہو۔ ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ مریم نواز گزشتہ دس روز سے آخر تک رابطے میں رہیں اور حکومت سے درخواست کی کہ مجھے
باہر جانے دیں مگر اس معاملے پر کوئی پیشرفت ہوئی اور نہ ہی کوئی بات بن سکی۔شیخ رشید نے کہاکہ عمران خان نے واضح طورپر کہہ دیا ہے کہ مریم نواز باہر نہیں جاسکتیں، مریم نے بھی اس لیے رابطہ کیا کیونکہ وہ بیرونِ ملک جانا چاہتی تھیں۔وفاقی وزیر نے کہاکہ نیب پر پتھراؤ کیا گیا اور سینہ ٹھوک کر کہا گیا کہ دیکھو اینٹ سے اینٹ بجادی، یہ نہیں ہوسکتا کہ ایک طرف سے پتھراؤ ہو تو دوسری طرف سے کوئی جواب نہ دیا جائے، میڈیا نے پتھروں کے تھیلے دکھا کر انہیں زیروکردیا ورنہ یہ معاملہ یکطرفہ ہوسکتا تھا۔شیخ رشید نے کہا کہ مریم نواز بس زمین کی ملکیت کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کرادیں، چونکہ انہیں اب اس کا جواب نہیں دینا تو وہ پتھراؤ کی غرض سے ہی نیب پیشی پر گئیں، ملک بھر سے کارکنان کو بلایا گیا، میرے شہر سے بھی لیگی کارکنان لاہور گئے، نوازشریف آج جہاں بیٹھے ہیں اس کی بنیادی وجہ مریم نواز ہیں، انہوں نے پتھراؤ کر کے سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کی، اگر آصف زرداری کی پیشی پر اگر پھر پتھراؤ ہوتاہے تو لوگ خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے نے دعویٰ کیا کہ پیپلزپارٹی بھی ن لیگ کے نقشے قدم پرچلے گی،امکان ہے کہ آصف زرداری کی پیشی پر ہنگامہ آرائی ہو،

تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی