09:52 pm
نجی پاور کمپنیوں نے39 ارب روپے لوٹ لئے،وزارت پاور خاموش

نجی پاور کمپنیوں نے39 ارب روپے لوٹ لئے،وزارت پاور خاموش

09:52 pm


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ28 نجی پاور کمپنیوں میں سے5پاور کمپنیوں نے ایک سال میں39ارب روپے کا فراڈ کیا ہے اور 39 ارب روپے وزارت پاور کے حکام سے ملی بھگت کرکے لوٹنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔5پاور کمپنیوں نے حکومت کو بھی پیداوار،فیول کے اخراجات،فنانس اخراجات وغیرہ بارے غلط رپورٹ دیکر39ارب روپے کا فراڈ کیا ہے۔دستاویزات کے
مطابق منشاء پاور کمپنی نے7ارب11کروڑ روپے کا فراڈ کیا ہے جبکہ نشاط چونیاں نے 7ارب81کروڑ روپے کی دھوکہ بازی کی ہے،یہ دونوں کمپنیاں ایم سی بی بینک کے مالک اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے قریبی دوست میاں منشاء کی ملکیتی ہیں ۔اس کے علاوہ اٹک جن نے بھی11ارب روپے کا فراڈ کیا ہے ،لبرٹی پاور کمپنی نے9ارب 24کروڑ روپے جبکہ اٹلس پاور نامی کمپنی کے مالک نے3ارب79کروڑ روپے کا فراڈ کیا ہے۔39 ارب روپے کی ریکوری کے لئے متعلقہ حکام کو سخت ہدایات دی گئی ہیں لیکن ابھی تک افسران نے ان کمپنیوں سے ایک پائی بھی وصول نہیں کی اور یہ39ارب روپے قوم کے ان کمپنیوں نے ہضم کرلئے ہیں۔حکومت نے ان کمپنیوں کو(پی ایل اے سی) کی مد میں اربوں روپے کی ادائیگی کردی ہے حالانکہ یہ شق معاہدے میں شامل بھی نہیں تھی۔رپورٹ کے مطابق نیپرا نے بھی اپنی ذمہ داری سے کوتاہی برتتے ہوئے ان کمپنیوں کے ہیٹ ریٹ کا جائزہ نہیں لیا حالانکہ معاہدے کے مطابق یہ اختیار صرف نیپرا کے پاس تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان کمپنیوں نے5حربوں سے39ارب لوٹے ہیں ،ان میں منصوبہ کی لاگت بارے غلط بیانی کرکے اربوں روپے لوٹے ہیں جبکہ پارٹل لوڈنگ کے نام پر غلط اعداد وشمار دے کر لوٹ مار مچائی گئی ہے جبکہ ٹیکس فری منافع حاصل کیا گیا،ان حالات کے پیش نظر وزیراعظم نے تمام28نجی پاور کمپنیوں کے معاہدے از سر نو تشکیل دئیے ہیں جس سے عوام کو سستی بجلی اور سالانہ400ارب کی بچث بھی ہو

تازہ ترین خبریں

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار