11:43 am
قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی گوجر خان میں رات گئے اہم کارروائی ‘را” کے سلیپر سیل کے اہم کارندے کے بیوی بچے گرفتار

راولپنڈی /گوجرخان( این این آئی) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اہم کارروائی ، دشمن انڈین خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کے اہم کارندے کی بیوی بچے گرفتار , رات گئے ہونے والی کارروائی میں خفیہ اداروں کے علاوہ پنجاب پولیس کی ایلیٹ فورسز راولپنڈی پولیس کے علاوہ آزاد کشمیر پولیس نے بھی حصہ لیا۔را سلیپر سیل لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کی چیک پوسٹس کی نشاندہی کرتا تھا جس کے نتیجے میں انڈین آرمی پاک فوج کی چیک پوسٹس کونشانہ بناتی تھی را ایجنٹ محمد جلال ولد نور محمد سکنہ اولی پنجانی کوٹلی اہل خانہخانہ سمیت گوجرخان میں رہائش پذیر تھا
، را ایجنٹ کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے ـذرائع کے مطابق ملزمان کے خلاف فتح پور نکیال میں مقدمہ 135/20 درج کیا گیا تھا جس کے اندراج کے بعد ملزم اہل خانہ کو لے کر گوجر خان منتقل ہو گیا تھا ، گرفتار اہل خانہ نامعلوم مقام پر منتقل کر دیئے گئے ـذرائع کے مطابق پولیس نے خاندان کے 4 افراد کو مندرہ سے حراست میں لیا گیا، ملزم جلال خان 8 مقام میں سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں پر بھارتی فوجیوں کی معاونت کرتا تھا، جلال پاکستانی چوکیوں کی لوکیشن بھارتی آرمی کو بتاتا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔  خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ