12:05 pm
ترکی پہلے خود اسرائیل سے تعلق ختم کرے پھر کسی پر اعتراض کرے، حامد میر کی طیب اردگان پر شدید تنقید، کیا کچھ کہہ ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے ترک صدر طیب اردگان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ترکی پہلے خود اسرائیل سے تعلق ختم کرے پھر کسی پر اعتراض کرے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہاکہ ترکی کو متحدہ عرب امارات اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات پر اعتراض کرنے سے پہلے اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کا جواز پیش کرنا چاہیے یہ تعلقات 1949 میں قائم ہوئے ترکی پہلے خود اسرائیل سےسفارتی تعلقات ختم کرے پھر دوسروں پر اعتراض کرے اور اگر ایسا نہیں کر سکتا تو پھر خاموش رہے۔ ترک صدر نے اپنے پیغام میں کہا
تھا کہ فلسطین کے خلاف اقدام آسانی سے نہیں نگلا جا سکتا اب جب فلسطین ابوظہبی میں اپنا سفارتخانہ بند کر رہا ہے یا عملہ واپس بلا رہا ہے تو میں نے اپنے وزیر خارجہ سے کہا ہے کہ ہم بھی ایسا کر سکتے ہیں کیونکہ ہم فلسطینی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں، فلسطین کسی کو کبھی نگلنے دیا ہے نہ نگلنے دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر