08:29 pm
’’کوروناوبااورآپ کی ادا‘‘دونوں ہی جان لیواہیں،مداحوں  نے معروف اداکارہ کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

کراچی (ویب ڈیسک)اداکارہ یمنیٰ زیدی کی جانب سے سوشل میڈیا پر میک کے بغیر تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ نہایت خوبصورت نظر آ رہی ہیں ۔پاکستان کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہےیمنیٰ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر انہوں نے خود ہی اپنی تعریف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’میک اپ کے بغیر چمکیں، مسکراہٹ اور کیمرہ اور مناسب ’’حلقے‘‘۔‘تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کالے جوڑے میں ملبوس یمنیٰ زیدی میک اپ کے بغیر ہی نہایت خوبصورت نظر آ ہی ہیں اور اُن کی جانب سے تصویر پر لکھے گئے
کیپشن سے ایسا ظاہر ہو رہا ہے کہ یمنیٰ اپنی ہی خوبصورتی سے کافی متاثر ہیں ۔یمنیٰ کی تصویر پر اُن کی ایک مداح انستا صارف کی جانب سے کمنٹ میں لکھا گیا کہ ُ کورونا وائرس کی وبا اور آ پکی ادا دونوں ہی جان لیوا ہیں ۔‘یمنیٰ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے اُن کی خوبصورتی سمیت اداکارانہ صلاحیتوں کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ، دوران میچ ایسا کیا ہوا کہ کھیل اچانک روک دیا گیا گیا ، ؟ بڑی خبر

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو اچانک گیئر لگ گیا ، نئی قیمت جانیں اس خبر میں 

افسوسناک سانحہ سیالکوٹ، سری لنکا نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

فہد مصطفیٰ کی خاتون کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا،’’ منافقت‘‘کا الزام لگا دیا

تین ماہ تک مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی  پیشنگوئی کردی

کورونا وائرس کا ’اومیکرون‘ویئیرنٹ خوفناک صورت اختیار کرگیا،ویکسین بھی بے اثر نکلی، پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ