09:08 pm
پی آئی اے کے سی ای او کا 19لاکھ روپے کی تنخواہ لینے سے انکار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے سی ای او نے قومی ائیررلائن کی جانب سے پیش کی گئی19اکھ روپے تنخواہ کی پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے۔ اس کی بجائے انھوںنے ائیر فورس اور ڈیپوٹیشن والے تنخواہ پیکج پر کام کرنے کو ترجیح دی ہے۔ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے سی ای او کی تنخواہ پہلے ہی 25 فیصد کم کر دی گئی تھی۔ بورڈ کا موقف تھا کہ کنٹریکٹ پر کام کرنے والے چیف لیول کے افسران اور پائلٹ 2 ملین ماہانہ سے زائد تنخواہ لیتے رہے ہیں۔بورڈ نے سفارش کی تھی اصولی طور پر کسی بھی کمپنی کے چیف کی سیلری جونیئر افسران سے زیادہ ہونی چاہیے ۔بورڈ کا موقف
تھا کہ ہر کمپنی میں یہی اصول کار فرما ہوتا ہے، اس اصول کے تحت پی آئی اے بورڈ نے ارشد ملک کو 19 لاکھ کا ایک جامع پیکج دینے کی سفارش کی تھی تاہم ارشد ملک نے یہ پیشکش ٹھکرا دی۔ذرائع کے مطابق ارشد ملک نے موقف اپنایا کہ پی آئی ملازمین کی تنخواہیںکورونا وائرس کے باعث کم کر دی ہیں تو میں تنخواہ میں اضافہ کیسے قبول کر سکتا ہوں، ارشد ملک گزشتہ ماہ ائیر فورس سے پری ریٹائرمنٹ چھٹی پر چلے گئے تھے، وفاقی کابینہ نے انہیںکنٹریکٹ پر پی آئی اے کا سی ای او مقرر کیا تھا،اس سے پہلے وہ ائیر لائنز میں ڈیپوٹیشن پر کام کر رہے تھے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو