10:38 pm
گھروالوں کیساتھ مل کر بچی کی لاش ڈھونڈتا رہا ،  5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم در اصل کون نکلا ؟ جانیں

گھروالوں کیساتھ مل کر بچی کی لاش ڈھونڈتا رہا ، 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم در اصل کون نکلا ؟ جانیں

10:38 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس نے پانچ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ نجم الحسنین کے مطابق بچی سے زیادتی اور اسے قتل کرنے والا ملزم بچی کا پڑوسی ہے،ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔ڈی پی او کا مزید کہنا ہے کہ ملزم کی عمر 18 سال ہے،اور تفتیش کے دوران اس نے بتایا کہ زیادتی کے بعد شناخت کے ڈر سے بچی کو قتل کر دیا تھا۔ ملزم بچی کی تلاش میں رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ تھا، ملزم کے کپڑے اور دیگر شواہد فرانزک لیب بھجوا دئیے گئے
ہیں۔ڈی پی او نے مزید بتایا کہ 5 سال کی بچی کی لاش دو دن قبل ملی تھی، اس کی میڈیکل اور پوسٹ مارٹم رپورٹ ابھی موصول نہیں ہوئی۔ گذشتہ روز بتایا گیا تھا کہ نوشہرہ میں انسانیت کا لبادہ اوڑھے شیطانی حیوانی درندے نے معصوم بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا۔ نوشہرہ کے علاقے حمزہ رشکہ کی پانچ سالہ بچی گزشتہ روز گھر سے لاپتا ہوئی تھی۔ تلاش کرنے پر بچی کی بوری بند لاش مرغیوں کے فارم سے ملی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 5 بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ۔ نامعلوم افراد کیخلاف تھانہ رسالپور میں مقدمہ درج کرلیا گیا تھا ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے واقعے کی تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی تھی۔ معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش نے کہا کہ جنسی درندوں کو کسی قیمت پر نہیں چھوڑ اجائے گا، سخت سزا دلوائیں گے۔ واضح رہے پسماندہ علاقے ہی نہیں پوش علاقوں کے مدارس، تعلیمی ادارے یا پھر عام گلی محلوں میں بچوں، لڑکیوں کے ساتھ زیادتی باالجبر اور قتل کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اسی طرح کا ایک افسوسناک واقعہ خیبرپختونخواہ کے علاقے یکہ توت میں پیش آیا ہے۔ جہاں ہر ایک مدرسے میں نامعلوم ملزمان نے 11 سالہ طالبعلم کو مبینہ تشدد کر کے قتل کردیا ہے۔قتل کے بعد بچے کی لاش کو گلے میں رسی ڈال کر چھت سے لٹکا دیا گیا۔ پولیس نے مدرسے کے پیش امام سمیت چار افراد سے پوچھ گچھ کی تو اس میں پولیس کو بچے کی خودکشی کا نہیں بلکہ قتل کرنے کا شبہ ہوا۔ پولیس نے چاروں افراد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی