12:17 pm
پاکستانی سمجھتے رہے کہ کرونا ختم ہو گیا ہے مگر انتہائی افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی سمجھتے رہے کہ کرونا ختم ہو گیا ہے مگر انتہائی افسوسناک خبر آگئی ، بڑی تعداد میں لوگ جان سے چلے گئے ۔۔۔کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 15 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 190 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 89 ہزار 832 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 617 نئے کیسز
رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 95 ہزار 611، سندھ میں ایک لاکھ 26 ہزار 425، خیبر پختونخوا میں 35 ہزار 337، بلوچستان میں 12 ہزار 321، گلگت بلتستان میں 2 ہزار 538، اسلام آباد میں 15 ہزار 401 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 199 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں اب تک 23 لاکھ 17 ہزار 213 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 ہزار 612 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 2 لاکھ 70 ہزار 9 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 759 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 190 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 185، سندھ میں 2 ہزار 331، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 239، اسلام آباد میں 175، بلوچستان میں 138، گلگت بلتستان میں 61 اور آزاد کشمیر میں 61 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

پاکستان کی عسکری قیادت کی سعودی ولی عہد سے ملاقات نہ ہو پانے کی وجہ سامنے آ گئی بڑا دعویٰ کر دیا گیا

مقبول ترین لیڈر کون ؟ سروے میں پاکستانی عوام نے فیصلہ سنا دیا ، حیران کن نتائج

پاکستان کے اہم صوبے میں کرونا ایک بار پھر بے قابو ، مکمل لاک ڈائون لگایا جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

’’را‘‘اور’’این ڈی ایس ‘‘کاپاکستان کے خلاف خفیہ گٹھ جوڑ بے نقاب شدت پسند تنظیموں کے ساتھ مل کر پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی تیاری

پہلی سے چوتھی جماعت کے بچوں کے لیے سکول کھلیں گے یا نہیں؟  حکومت کا انتہائی اہم فیصلہ سامنے آگیا،والدین کی تیاریاں اچانک رک گئیں

شیخ خلیفہ بن زاید النیہان کو پنجاب میں 1600ایکڑ  اراضی 10روپے فی ایکڑ سالانہ لیز پر کیوں دی گئی؟ جانیں

پاکستانی یتیم خانوں میں موجودلڑکیوں کی شادیاں کس طرح کی جاتی ہیں،ہوش ا ڑادینے والے انکشافات،جان کرآپ یقین نہیں کریں گے

پنجاب حکومت  کا  سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم میں کمی کا نوٹس