04:49 pm
وفاقی وزرا نے قوم کو خوشخبری سنادی،کپتان آئندہ کیا کرنےوالے ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسد عمر نے کہا ہے اپوزیشن کیلئے بری خبر ہے کہ کپتان کریز پر سیٹ ہوگئے ہیں اور لمبی اننگز کھیلنے کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم کسی کو این آر او نہیں دیں گے، عمران خان کی حکومت نے ثابت کیا ملک کے مفاد میں وہ سب کو ساتھ لیکر چلتے ہیں۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا حکومت پر نا اہلی کے الزامات عائد کیے جاتے ہیں، کہا جاتا ہے عمران خان دوسروں کو ساتھ لیکر نہیں چلتے، سچ ہے عمران خان این آر او دینے کیلئے کسی کے ساتھ نہیں چلتے، عمران خان 22 سال کی جدوجہد کے بعد وزیراعظم بنے، عمران خان لمبی اننگز کھیلنے کیلئے پر عزم ہیں۔اسد عمر نے کہا کورونا رواں صدی کا بڑا چیلنج تھا، کورونا کے باعث معاشی اور صحت کے لحاظ سے تباہی دیکھنے کو ملی، بل گیٹس نے بھی بھارت سے موازنہ کیا، پاکستان کو سراہا، پاکستان کی کورونا وائرس سے متعلق حکمت عملی کو دنیا نے سراہا، کورونا وائرس کے معیشت پر اثرات مرتب ہوئے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے مزید کہا کورونا سے بنگلادیش میں پاکستان کی نسبت 4 گنا اموات ہو رہی ہیں، ایران میں کورونا سے پاکستان کی نسبت 20 گنا اموات ہو رہی ہیں، بھارت میں کورونا کے باعث پاکستان کی نسبت 12 گنا اموات ہو رہی ہیں، کورونا کے دوران دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں کم نقصان ہوا۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا