08:48 pm
 درجنوں کارکنوں نے پی پی پی کو چھوڑکر کیوڈبلیو پی میں شمولیت کا اعلان کردیا

درجنوں کارکنوں نے پی پی پی کو چھوڑکر کیوڈبلیو پی میں شمولیت کا اعلان کردیا

08:48 pm


مہمند(مانیٹرنگ ڈیسک) مہمند میں پی پی پی کو شدید دھچکہ ، درجنوں کارکنوں نے پی پی پی کو چھوڑکر کیوڈبلیو پی میں شمولیت کا اعلان کردیا، پی پی پی کا نعرہ روٹی ،کپڑا ،مکان اور غریب طبقے کیلئے آواز بلند کرنا تھا آج اس پر جاگیرداراور سرمایہ دار لوگ قابض ہورہے ہیں ، اس سلسلے میں منگل کے روز مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران پی پی پی سے حال ہی میں مستعفی ہونے کے بعد قومی وطن پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد ڈاکٹر فاروق افضل کے ہمراہ مختلف
تحصیلوں سے تعلق رکھنے والے سابقہ عہدیداروں اور کارکنوں نے بھی کیو ڈبلیو پی کی حمایت کا اعلان کردیا جن میں ملک عبدالحسن حلیمزئی ، ملک سعدول خان صافی ، ملک شمروز خان، ملک فرید خان یکہ غنڈ، ملک جمیل خان پنڈیالی ، اور تحصیل پڑانگ کے کارکنوں نے بھی قومی وطن پارٹی میں ڈاکٹر فاروق افضل کے ساتھ شمولیت کا اعلان کردیا ۔ ان کے ہمراہ قومی وطن پارٹی کے ضلعی چیئرمین ملک مصطفی خان بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر ڈاکٹر فاروق افضل نے کہا کہ پی پی پی کے ساتھ خاندان کا چوالیس سالوں سے اور میرا بیس سالوں سے قریبی تعلق تھا اور قبائلی اضلاع جیسے علاقوں میں جہاں 2008ء میںعسکریت پسند ی عروج پر تھی کئی بار سنگین نوعیت کی دھمکیوں کے باوجود سیاسی جماعت کی طرف سے الیکشن لڑااور ان کی دھمکیوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے انتخابات میں حصہ لیا ۔ انہوں نے کہا کہ 1969ء میں معرض وجود آنے کے بعد پی پی پی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو نے غریب عوام کی حقوق لڑنے کا اعلان کا اعلان کیا تھا مگر بدقسمتی سے آج پی پی پی پر جاگیر دار اور سرمایہ دار طبقہ قابض ہورہے ہیں اورانہیں غریب عوا م کی مسائل کا کوئی احساس نہیں ہے ۔ اسی طرح اب پی پی پی میں نظریاتی اور محنت کش کارکنوں کی کوئی قدر نہیں ہے اور ان کے قربانیوں کو نظرانداز کیا جارہا ہے یہی وجہ ہے کہ پی پی پی آج صرف سندھ تک محدود ہوکررہ گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی قیادت اور پارٹی میں نئے آنے والے کارکن سنیئر کے پاس کوئی صلاح ومشورہ نہیں کرتا ۔انہوں نے کہا کہ قومی وطن پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد مرحلہ وار پروگرامز کا انعقاد کیا جائے گا اور قبائلی ضلع مہمند کو قومی وطن پارٹی کا گڑھ بنائینگے ۔اس ضمن میں پہلے مرحلے میں آئندہ ہفتے صوبائی چیئرمین سکندر خان شیرپائوں ضلع مہمند کا دورہ کرینگے اور اسی دن سے علاقے میں پارٹی کی باقاعدہ سرگرمیوں کا آغاز کیا جائیگا اور کیوڈبلیو پی کا پیغام گھر گھر تک پہنچائینگے

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی