09:53 pm
پہلی سے چوتھی جماعت کے بچوں کے لیے سکول کھلیں گے یا نہیں؟  حکومت کا انتہائی اہم فیصلہ سامنے آگیا،والدین کی تیاریاں اچانک رک گئیں

پہلی سے چوتھی جماعت کے بچوں کے لیے سکول کھلیں گے یا نہیں؟  حکومت کا انتہائی اہم فیصلہ سامنے آگیا،والدین کی تیاریاں اچانک رک گئیں

09:53 pm

لاہور(ویب ڈیسک )وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ 15 ستمبر سے کلاس پنجم تا دہم کے بچے سکول آسکیں گے، چوتھی جماعت کے بچے جنوری میں آئیں گے، سکولوں میں آدھے بچے ایک دن آدھے دوسرے دن آئیں گے۔انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ نجی سکولوں سے ایس اوپیز سے متعلق 25 اگست تک تحریری تجاویز مانگ لی ہیں۔ 15 ستمبر سے کلاس پنجم تا دہم کے بچے سکول آسکیں گے۔ سکولوں میں آدھے بچے ایک دن آدھے دوسرے دن آئیں گے۔پہلی سے چوتھی جماعت کے بچوں کی کلاسز جنوری سے شروع کیے جانے کا امکان ہے۔ اس سے قبل وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے حکومتی فیصلے کے برعکس 15 ستمبر
سے پہلے جو بھی نجی تعلیمی ادارے سکول کھولیں گے ان کو سیل کردیں گے۔حکومت کا فیصلہ ہے کہ 15ستمبر کو تمام ایس اوپیز پر عملدرآمد کے بعد سکول کھولے جائیں گے۔پرائیویٹ سکولوں کے اپنے مقاصد اور اپنی چیزیں ہیں، حکومت نے کووڈ 19سے متعلق ساری چیزیں دیکھی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماسک کے بغیر کسی استاد یا بچے کو سکول نہیں آنے دیا جائے گا۔جس بچے یا استاد کو کھانسی یا فلو کی علامت ہوگی، اس کو سکول نہیں آنے دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ سکولوں کو دوشفٹوں میں کھولا جائے، اس میں دو آپشنز ہیں، ایک یہ ہے کہ سکولوں میں دو شفٹیں صبح اور دوپہر کی رکھی جائے۔یعنی آدھے بچے صبح کی شفٹ میں پڑھیں، اور آدھے بچے دوپہر کی شفٹ میں کلاسز لیں۔اس کے ساتھ یہ آپشن بھی ہے کہ سکولوں میں آدھی کلاسز تین دن پھر آدھی کلاسز تین دن سکول میں آئیں۔انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ سکولوں میں ڈبل شفٹ میں ٹیچرز پر بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔ ٹیچروہی چھ گھنٹے ڈیوٹی دیں گے۔ پہلی شفٹ ساڑھے7 بجے سے ساڑھے11 بچے، اور سیکنڈ شفٹ بھی تین گھنٹے چلے گی۔

تازہ ترین خبریں

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

وزیراعظم کل سیف سٹی ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ