09:54 pm
’’را‘‘اور’’این ڈی ایس ‘‘کاپاکستان کے خلاف خفیہ گٹھ جوڑ بے نقاب شدت پسند تنظیموں کے ساتھ مل کر پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی تیاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور افغان خفیہ ادارے ’این ڈی ایس‘ کا کالعدم تحریک طالبان اور دیگر شدت پسند تنظیموں کے ساتھ مل کر پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی تیاری کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی خفیہ ادارے ’را‘ اور افغان خفیہ ادارے ’این ڈی ایس‘ کا پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا دونوں اداروں کی کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور دیگر شدت پسند تنظیموں کو پاکستان کے خلاف متحد کرنے کی سازشوں کا انکشاف ہوا ہے، جب کہ یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ ’را‘ اور ’این ڈی ایس‘ افغانستان میں دیرپا امن کی راہ میں بھی بڑی
رکاوٹ ہیں۔16 اگست کو بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور افغان خفیہ ادارے ’این ڈی ایس‘ کے کالعدم تنظمیوں کے ساتھ پکتیکا اور کنڑ میں اہم اجلاس ہوئے، جن میں تحریک طالبان پاکستان، کالعدم جماعت الاحرار اور کالعدم حِزب الاحرار کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاسں میں جماعت الاحرار کے اکرام اللہ ترابی نے بھی شرکت کی جو کچھ عرصہ قبل عدالت نے ضمانت پر رہا کیا تھا، اکرام اللہ ترابی کو دسمبر 13 میں افغانستان سے ایساف نے گرفتار کر کے پاکستان کی حوالے کیا تھا۔اجلاس میں پاک فوج، پولیس، رینجرز، ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں کا فیصلہ کیا گیا، جب کہ پاکستان اور امریکا کی مشترکہ کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی گھناؤنی سازش بھی تیار کی گئی

تازہ ترین خبریں

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ