10:37 am
پاکستان کے اہم صوبے میں کرونا ایک بار پھر بے قابو ، مکمل لاک ڈائون لگایا جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

پاکستان کے اہم صوبے میں کرونا ایک بار پھر بے قابو ، مکمل لاک ڈائون لگایا جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

10:37 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے اہم صوبے میں کرونا ایک بار پھر بے قابو ، مکمل لاک ڈائون لگایا جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ۔۔۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کورناوائرس کی نئی تشویشناک لہرنظر آرہی ہے ،گزشتہ 6 دنوں میں کورونا کے کیسز میں اضافے پر حکومت بلوچستان کو تشویش ہے، کورونا کے کیسز میں 12 اگست سے اضافہ ہوا ہے، ماہرین نے بھی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہوسکتا ہے،میرج ہال اور اسکول کے علاوہ تمام شعبوں کو کھول دیا گیا ہے،کورونا کے کیسز میں اضافے پر دوبارہ لاک ڈائون لگایا
جاسکتا ہے،3 اگست کو ٹیسٹ کے صرف1فیصد کیسز مثبت آئے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ صوبے میں تمام دفاتر میں ماسک کے بغیر داخلے پر مکمل پاپندی عائد کردی گئی ہے ، حکومت بلوچستان نے میڈیا،سوشل میڈیاسمیت ہر فورم پر آگاہی دی ہے کہ کورنا وائرس سے بچنے کے لیے ایس اوپیز پر عمل درآمد کرنا ہوگا،گزشتہ حکومت کی نسبت موجودہ حکومت ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے ،انہوں نے کہا کہ بلوچستان پر کرپشن کی شکل میں لگا بدنما داغ کو ختم کرنے کے لیے موجودہ حکومت کوشاں ہیں ،پسندناپسند کی بنیاد پر اسکیمات تقسیم نہیں کئے گئے اضلاع کی مسائل اور مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکیمات پی ایس ڈی پی میں رکھے گئے ہیں تاریخ میں پہلی مرتبہ 2سال کے عرصے میں 24کابینہ کے اجلاس منعقد ہوئے ، کوئٹہ سیف سٹی پر کام شروع کیا گیا جو پچھلے سولہ سال سے نہیں ہورہا تھا کورونا کی وجہ سے تعمیراتی کام روک گئے تھے جو دوبارہ شروع ہورہے ہیں، ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا کہ کورونا وائرس کے صورتحال اسی طرح رہاتو کیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے،کورونا کے ٹیسٹوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے، اگست کو 1238 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 88 مثبت رپورٹ آئے ،انہوںنے کہا کہ آج بلوچستان حکومت کے دوسال مکمل ہوگئے ہیں بلوچستان حکومت کے دوسال میں واضح فرق آیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

وزیراعظم کل سیف سٹی ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ