11:41 am
پندرہ ستمبر سے کونسی کلاسوں کے بچوں کو سکول بلایا جائے گا؟ فیصلہ ہوگیا،عوام کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی نجی سکولوں کے نمائندوں سے ملاقات میں پندرہ ستمبر کے بعد پہلے مرحلے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے حوالے سے فیصلہ کر لیا گیا ہے۔پہلے مرحلے میں پانچویں سے دسویں جماعت کے طلبہ کو بلانے کی اجازت ہوگی۔ تاہم تمام طلبہ کو
ایک دن سکول بلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے نجی سکولوں کو ایس او پیز بتاتے ہوئے 25 اگست تک بچوں کو سکول بلانے کا پلان مانگ لیا ہے۔ جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ جو بچے ایک دن سکول آئیں گے، ان کو دوسرے دن چھٹی ہوگی۔ نرسری سے چوتھی کلاس کے بچوں کو سکول بلانے کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر