12:40 pm
فلسطینیوں کو حقوق ملنے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتے: وزیراعظم عمران خان

فلسطینیوں کو حقوق ملنے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتے: وزیراعظم عمران خان

12:40 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کیا تو ہمیں کشمیر سے بھی دستبردار ہو جانا چاہیے۔ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کو حقوق ملنے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتے۔ان کا کہنا تھا کہ ضمیر اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، فلسطین کی صورتحال مقبوضہ کشمیر جیسی ہے، اسرائیل کو تسلیم کیا تو ہمیں کشمیر سے بھی دستبردار ہو جانا چاہیے۔سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے خراب تعلقات کی خبریں بے بنیاد ہیں،
سعودی عرب کی اپنی خارجہ پالیسی جب کہ پاکستان کا اپنا مؤقف ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے شراب لائسنس کے اجراء کے معاملے پر عمران خان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر پنجاب کے چیف ایگزیکیٹو کو بلایا گیا، شراب کے لائسنس کا الزام مذاق ہے، ایکسائز کو بلانا چاہیے تھا۔وزیراعظم نے کہا کہ عثمان بزدار پر لگے ایک ایک الزام کو آئی بی سے چیک کراتا ہوں، عثمان بزدار پہلی بار وزیر اعلیٰ بنے ہیں اور وہ سیکھ رہے ہیں۔چینی بحران پر بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ چینی بحران میں جہانگیر ترین کا نام آنے پر دکھ ہے، لیکن شریفوں اور زرداریوں سمیت کئی سیاستدانوں کی شوگر ملز ہیں۔اپوزیشن کی جانب سے تنقید پر بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اشرافیہ اکٹھی ہو گئی ہے اور حکومت کو گِرانے کی کوشش کر رہی ہے، یہ جتنا مرضی بلیک میل کریں، انھیں نہیں چھوڑوں گا۔کراچی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی سے متعلق اہم فیصلے کرنے والے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے