12:52 pm
مون سون کا نیا سپیل،بادل کھل کربرس پڑے،گرمی کازورٹوٹ گیا،متعددعلاقوں میں بجلی غائب

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں بادل کھل کر برسے، شہر کے مختلف علاقوں میں موسلاد ھار بارش سے گرمی اور حبس کی پارٹنر شپ ٹوٹ گئی، موسم خوشگوار ہوگیا۔ بارش کے باعث لیسکو کا ترسیلی نظام بھی ٹھنڈا پڑ گیا۔ایبٹ روڈ، گڑھی شاہو، لکشمی چوک، ڈیوس روڈ، ریلوے سٹیشن، مناواں، باغبانپورہ، مغل پورہ، دھرم پورہ، صدر بازار، شالیمار لنک روڈ، مال روڈ، کینال روڈ پر بارش ہوئی۔
اسلام پورہ، مزنگ، وحدت روڈ، ڈیفنس، سمن آباد، اقبال ٹاؤن، گلشن راوی، بند روڈ پر بھی ابر کرم جم کر برسا۔جیل روڈ، اچھرہ، گلبرگ، ٹاؤن شپ، ماڈل ٹاؤن، جوہر ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، واپڈا ٹاؤن، کوٹ لکھپت، ہربنس پورہ، تاج پورہ، شاد باغ، داتا دربار، بادامی باغ اور اندرون شہر میں بھی قدرت مہربان ہوئی۔بارش کے باعث لیسکو کا ترسیلی نظام شدید متاثر ہوا، لیسکو کے 50 سے زائد فیڈر زٹرپ کر گئے جس کے باعث متعدد علاقوں سے بجلی غائب ہوگئی۔ ایبٹ روڈ، قلعہ گجر سنگھ، گڑھی شاہو، دھرم پورہ، صدر، مغل پورہ میں بجلی بند ہے۔شالامار، مزنگ، عابد مارکیٹ، شاد باغ، سلطان پورہ، بادامی باغ کے متعدد علاقے بجلی سے محروم رہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے