04:18 pm
وزیراعظم عمران خان کا کامیاب جوان پروگرام سے متعلق اہم فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کا کامیاب جوان پروگرام سے متعلق اہم فیصلہ

04:18 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام میں اب تک کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پروگرام میں پیش رفت پر ماہانہ بریفنگ لینے کا فیصلہ کیا اور کہا نوجوانوں کوہروہ سہولت دیں گے، جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی ملاقات ہوئی،
ملاقات میں وزیراعظم کو کامیاب جوان پروگرام کے تازہ ترین اعداد و شمار پر بریفنگ دی گئی اور پروگرام کےتحت نوجوانوان میں رقم کی تقسیم کا عمل تیز کرنے پر مشاورت ہوئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ چند دنوں میں 30ہزارنوجوانوں نے رقم کے حصول کیلئے درخواستیں دیں ، نوجوانوں کی سہولت کیلئے 21 بینک رقم کی تقسیم کا عمل مکمل کریں گے ،اب تک 1 ارب روپے کی رقم نوجوانوں میں تقسیم کی جا چکی ہے، مزید53ارب روپے سے زائد رقم کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا رقم کی تقسیم کا عمل مزید تیز اور شفاف انداز میں مکمل کیا جائے، کورونا کےمعیشت پر منفی اثرات ختم کرنے کیلئےیہ پروگرام ضروری ہے، معیشت اوپر اٹھانے کےلئے نوجوانوں کو اسٹیک ہولڈر بنانا ہو گا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو ہر وہ سہولت دیں گے، جس سےروزگار کے مواقع پیدا ہوں، پروگرام کے دوران رقم کی تقسیم کے عمل پر مکمل نظر رکھیں ، شفافیت اورمیرٹ پرکسی سطح پربھی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، کامیاب جوان پروگرام کی خود مانیٹرنگ کر رہا ہوں۔ وزیراعظم نے پروگرام میں پیش رفت پر ماہانہ بریفنگ لینے کا بھی فیصلہ کرتے ہوئے معاون خصوصی عثمان ڈار کو ہر ماہ بعد جائزہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کامیاب جوان پروگرام سے10لاکھ نوجوانوں کوروزگار ملے گا، روزگار کی فراہمی کیلئے پہلے کسی حکومت نے سنجیدہ کوشش نہیں کی۔ کامیاب جوان پروگرام کا دائرہ کار پہلے سے وسیع کر دیا گیا ہے، نوجوانوں کیلئےآسان شرائط پر رقم کے حصول کاشاندار موقع ہے، وزیراعظم عمران خان کا پروگرام میں اب تک کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر