07:23 pm
الحمد للہ !پاکستان ترقی میں ایک قدم اور آگے

الحمد للہ !پاکستان ترقی میں ایک قدم اور آگے

07:23 pm

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا ہے کہ بہت جلد پاکستان تھری جی فور جی فون بنیں گے ،ہم نے کورونا وبا کے باجود آئی ٹی برآمدات بڑھائیں ،آئی ٹی برآمدات پچانوے کروڑ ڈالر سے بڑھ ایک ارب تیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں ،آئندہ تین برس میں آئی ٹی برآمدات کا ہدف پانچ ارب ڈالر ہے ۔ امریکہ میں ہم ستاون فیصد آئی ٹی منصوعات برآمد کرتے ہیں ،آئندہ آئی ٹی برآمدات کا ہدف یورپی یونین اور مصر ہے ،اکتوبر میں وزیر اعظم آئی ٹی 
پارک کا افتتاح کریں گے۔بدھ کو پاکستان سافٹ وئیر بورڈ کے زیر اہتمام آئی ایکسپورٹ ایوارڈ تقریب ہوئی جس میں وزیر آئی ٹی سید امین الحق ،قائمہ کمیٹی آئی ٹی کے اراکین نے شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید امین الحق نے کہاکہ آئی ٹی برآمدات میں اضافہ پاکستان سافٹ وئیر بورڈ کی مرہون منت ہے ،آئی ٹی برآمدات میں اضافے سے قومی خزانے میں رقم بڑھی ہے ۔انہوںنے کہاکہ آئی ٹی پارکس کیلئے وزارت منصوبہ بندی سے ملکر کوشش کریں ،آئی ٹی پارکس کی تعمیر میں رکاوٹیں دور کریں،بہت جلد پاکستان تھری جی فور جی فون بنیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ ماضی میں گاڑیوں کی مقامی سطح پر تیاری کی اجازت نہ دیکر غلطی کی گئی ۔ انہوںنے کہاکہ اب فون میڈ ان پاکستان بنائیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ ہم نے کورونا وبا کے باجود آئی ٹی برآمدات بڑھائیں ،آئی ٹی برآمدات میں چوبیس فیصد اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہاکہ آئی ٹی برآمدات پچانوے کروڑ ڈالر سے بڑھ ایک ارب تیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں ۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ تین برس میں آئی ٹی برآمدات کا ہدف پانچ ارب ڈالر ہے ۔ انہوں نے کہاکہ امریکہ میں ہم ستاون فیصد آئی ٹی منصوعات برآمد کرتے ہیں ،آئندہ آئی ٹی برآمدات کا ہدف یورپی یونین اور مصر ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں اکتوبر میں وزیر اعظم آئی ٹی پارک کا افتتاح کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا