10:35 am
وزیراعظم عمران خان نے زلفی بخاری کو ایک اور عہدے سے نواز دیا

وزیراعظم عمران خان نے زلفی بخاری کو ایک اور عہدے سے نواز دیا

10:35 am


اسلام آباد (مانیترنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے زلفی بخاری کو ایک اور عہدے سے نواز دیا، وزیراعظم نے سیاحت سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے معاون خصوصی زلفی بخاری کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کر دیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت سیاحت سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں سیاحتی پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
وزیراعظم نے سیاحت سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے معاون 
خصوصی زلفی بخاری کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا ہے، یہ کمیٹی ہر ہفتے اجلاس منعقد کرے گی اور دو ہفتے کے بعد وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سیاحت کے مواقع سے فائدہ اٹھایا جانا چاہئے اور اب پاکستان کو اس پر توجہ دینا ہو گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سیاحتی مقامات پر تجاوزات کیخلاف مہم چلانے کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبوں کو سیاحتی مقامات پر نکاسی آب کا بہترین نظام بنانے کا حکم بھی دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے بہت سے مواقع ہیں جن سے فائدہ اٹھایا جانا چاہئے، پاکستان کو اب سیاحت پر توجہ مرکوز کرنا ہو گی۔ دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ نے زلفی بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی ڈی سی بورڈ تعیناتی اور ملازمین کی برطرفیوں کیخلاف کیسز پر وفاق کو جواب داخل کرانے کی مہلت دیدی ۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کیسز کی سماعت کی ۔ وفاق نے جواب جمع کرانے اور دلائل کے لیے ایک بار پھر مہلت مانگی لی ہے۔جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ یہاں عمومی طور پر دیکھا گیا ہے کہ زیادہ تر کیسز میں پٹیشنر کی طرف سے التوا نہیں ہوتا۔ جسٹس عامرفاروق نے کہاکہ پولیس، تحصیلدار، ڈپٹی کمشنر اور وفاقی حکومت کیسز کے جواب دینے میں تاخیر کرتی ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے مکالمہ کیاکہ گزشتہ سماعت پر بھی آپ نے التوا مانگا آج پھر التوا مانگ رہے ہیں۔ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ پھر کیسز کے التوا کا الزام بھی عدالتوں پر آتا ہے۔ وکیل ملک قمر افضل نے کہاکہ عدالت کی طرف سے کوئی ابزرویشن ہی آجائے ملازمین بچارے بے آسرا بیٹھے ہوئے ہیں۔ وکیل ملک قمر افضل نے کہاکہ میری تجویز ہے کہ اگر روزمرہ کے ملازمین کے اخراجات کا بندوبست ہو جائے تو بہتر ہو گا۔ وکیل نے کہاکہ پی ایم ڈی سی کے ملازمین کو تو چھ ماہ کی تنخواہیں دے دی گئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،