10:51 am
ایک ہی دن میں کرونا سے پاکستان میں کتنے لوگ جاں بحق ہو گئے ، افسوسناک خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایک ہی دن میں کرونا سے پاکستان میں کتنے لوگ جاں بحق ہو گئے ، افسوسناک خبر ۔۔۔ کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 8 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 209 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 90 ہزار 958 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین
اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 513 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 95 ہزار 800، سندھ میں ایک لاکھ 27 ہزار 60، خیبر پختونخوا میں 35 ہزار 468، بلوچستان میں 12 ہزار 403، گلگت بلتستان میں 2 ہزار 583، اسلام آباد میں 15 ہزار 425 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 219 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں اب تک 23 لاکھ 63 ہزار 752 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 670 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 2 لاکھ 72 ہزار 804 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 725 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 209 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 186، سندھ میں 2 ہزار 343، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 242، اسلام آباد میں 175، بلوچستان میں 139، گلگت بلتستان میں 63 اور آزاد کشمیر میں 61 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،