11:34 am
ولن کہنا زیادتی ہے، میاں نواز شریف ایک فائٹر ہیں، معرو ف صحافی عارف نظامی نے کیا کہہ دیا، جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ولن کہنا زیادتی ہے، میاں نواز شریف ایک فائٹر ہیں۔ نواز شریف پاکستان کے صف اول کے سیاستدان ہیں، انہوں نے سکوت کو توڑ کر جو پینترا بدلا ہے یہ بڑی اہم بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق مطابق سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو فائٹر قرار
دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف پاکستان کے صف اول کے سیاستدان ہیں۔ جب اینکر فیصل عباسی نے سابق وزیر اعظم نواز کی سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کو ولن کہا تو عارف نظامی نے ٹوکتے ہوئے کہا کہ میاں نواز کو ولن کہنا زیادتی ہے، یہ ایک نامناسب سی بات ہے۔ وہ ایک فائٹر ہیں۔ سینیئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف نے حال ہی میں خاموشی کو توڑ کر جو پینترا بدلا ہے وہ ایک اہم بات ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کے حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس ضمن میں انہوں نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے پرنسل سیکرٹری کو تھپڑ رسید کرنے کی بات کی، انہوں نے وفاقی وزیر شیریں مزاری کا بھی حوالہ دیا جنہوں نے حال ہی میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت پورے فارن آفس کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے اور بھی بہت سی باتیں ہیں جو میں کرنا نہیں چاہ رہا۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل